موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیاں:آری ایف آئی کے زیر اہتمام صحافیوں کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(فیصل اظفر علوی)ماحولیاتی تبدیلیوں اور موسمی تغیرات پر کام کرنے والے جڑواں شہروں کے صحافیوں کیلئے Resilient Future International کے زیر اہتمام Strengthening Participatory Organization کے اشتراک سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ میں ماہرین نے مزید پڑھیں

بلوچستان کا مستقبل شاندار، سی پیک بڑی کامیابی ہے، ڈاکٹر نواز ناصر

لاہور(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کا مستقبل شاندار اور سی پیک خطے کیلئے گیم چینجر اور پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے سینئر رہنماڈاکٹر نواز ناصر اپنی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے مزید پڑھیں

راولپنڈی ، اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے) کے جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (فیصل اظفر علوی سے)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی سالانہ جنرل باڈی کے اجلاس میں مقررین نے آر آئی یو جے کی سالانہ کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح سے آر مزید پڑھیں

نامور مصور شاعر و خطاط صادقین کی 35 ویں برسی پر تقریب کا اہتمام

لاہور(نمائندہ خصوصی)نامور مصور ،شاعر و خطاط صادقین کے کام کو سراہنے کے لیے 101 انکریڈیبل لیجنڈز آف پاکستان کے زیر انتظام تقریب منعقد ہوئی جس کا اہتمام101انکریڈیبل وومین آف پاور اور صادقین فاونڈیشن usa کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

سی پی این ای وفد کی صدر کاظم خان کی قیادت میں گورنر پناجب چوہدری سرور سے ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈ یٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان کی قیادت میں وفد کی گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور بھی تقریب میں شر یک ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت صدر پی ایف یو سی راجہ وحید احمد ، مزید پڑھیں

سی پی این ای نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ء جاری کر دی

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2021ئ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 2021ء میں آزادی صحافت کی صورتحال کو گزشتہ 2 سالوں سے مزید ابتر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والےآپریشن منیجمنٹ گروپ کے آفیسر جمال حیدر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی

اسلام آباد (وہاب رضا علوی سے) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والےآپریشن منیجمنٹ گروپ کے آفیسر جمال حیدر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی، کابینہ ڈویژن میں تبادلہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مستقل ترقی پانے والوں میں گلگت بلتستان سے تعلق مزید پڑھیں

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرزکی صحافیوں کیخلاف غیرمہذب گفتگو کی مذمت

کراچی (نمائندہ خصوصی) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنماء مریم نواز اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی صحافیوں کے خلاف انتہائی غیر اخلاقی اور غیر مہذب گفتگو کی شدید الفاظ مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے پاکستان کی طرف سے امداد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) افغانستان چار دہائیوں سے تنازعات کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے ریاستی اداروں، معیشت اور سیکورٹی کے آلات مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، تاہم، یہ اپنی جغرافیائی خودمختاری کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا، مزید پڑھیں