جنرل اور لیڈر کے لیے یو ٹرن ضروری ہوتا ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ غلطی ہوگئی تو واپس ہو جائیں، جنرل اور لیڈر کے لیے یو ٹرن ضروری ہوتا ہے۔ فوج اور عوام میں فاصلے، فوج اور عوام کے لیے نقصان مزید پڑھیں

حکومت پیکا آرڈیننس پر اپنی پوزیشن واضح کرے، کاظم خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے سربراہ کاظم خان نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بدنام زمانہ میڈیا دشمن پیکا آرڈیننس کے حوالے سے اپنی پوزیشن فوری طور پر واضح کرے اور موجودہ کنفیوژن مزید پڑھیں

پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ ‘ کرکٹر حسن علی اور امام الحق کا صوبائی وزیر صحت کے ہمراہ سندس فائونڈیشن کا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ،پاکستان کرکٹر بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ ،پاکستانی کرکٹرز حسن علی اور امام الحق نے سندس فاونڈیشن کا دورہ کیا اورتھیلیسیمیا اور ہیمو فیلیا میں مبتلا بچوں کی عیادت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام” ڈیجیٹل شہری کے فرائض اور ذمہ داریاں “ کے عنوان سے سمینار 28 جون کو ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی (DMS) کے زیر اہتمام تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ڈیجیٹل میڈیا کے لیے سمینار 28 جون کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی سمینار بعنوان”ڈیجیٹل شہریوں کے مزید پڑھیں

گستاخانہ بیان‘ پاکستان تحریک اتحاد کی ناموس رسالت ؐریلی

لاہور(بیورو رپورٹ)انڈیا میں بی جے پی کی جانب سے نبی کریمﷺ کے حوالے سے گستاخانہ بیان پر پاکستان تحریک اتحا د کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب میں لاہور رائیونڈ روڈ سے تحفظ ناموس رسالت ریلی کا انعقاد کیا جس میں ملک مزید پڑھیں

پنجاب کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (ماننٹرنگ ڈیسک) ایک ماہ کے انتظار کے بعد پنجاب کی 8رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھالیا ہے، گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمٰن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے فوری بعد صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد ( پی کے نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت آج کابینہ اجلاس ہوگا، کابینہ اجلاس میں سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ، پی ٹی آئی لانگ مارچ اورسپریم کورٹ فیصلوں پراراکین اپنی رائے دیں گے، کابینہ مزید پڑھیں

سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب

کراچی(نمائندہ خصوصی)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں روزنامہ ڈیلی ٹائمز لاہور کے گروپ ایڈیٹر کاظم خان صدر جبکہ روزنامہ ایکسپریس لاہور کے گروپ ایڈیٹر ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔ سی مزید پڑھیں

مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش

■ لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان مسلم دنیا میں واحد ملک ہے جو اپنی فوج اور نیوکلیئر پاور ہونے کی حیثیت سے مسلم ورلڈ کا لیڈر ہے۔ دیگر مسلم ممالک کی افواج کو تربیت دینے کے ساتھ ساتھ ان ممالک کی افواج کیلئے مزید پڑھیں

یو این کا اسرائیل کو نسل پرست ریاست سمجھنا فلسطینی کاز کی سچائی پر مہر تصدیق ہے‘ڈاکٹر خالد قدومی

لاہور(پ ر)فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 48 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی دیرینہ وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین مزید پڑھیں