چین نے ویکسین تیار کرلی، عام عوام کیلئے دستیابی بارے اہم اعلان کردیا گیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کی جانب سے تیار کی جانیوالی کورونا ویکسین آئندہ ماہ کے اوائل میں عام عوام کو دستیاب ہونے کی توقع ہے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیماریون کی روک تھام کے چینی مرکز کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

عمران خان لوگوں کی پرواہ نہ کریں، خود فیصلہ کریں اور سخت قانون لائیں ، چوہدری شجاعت

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں بڑھتے ہوئے بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے سنگین جرائم کو ختم کرنے کیلئے قانون بنائیں مزید پڑھیں

زیادہ امکان ہے کورونا وائرس موسمی بیماری بن جائے گا، تحقیق

بیروت (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سردی اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابقلبنان اور قطر میں سائنسدانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں مزید پڑھیں

موٹروے کیس،گرفتار 2 افراد کو رہا کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سانحہ گجر پورہ، گرفتار 2 افراد کو رہا کر دیا گیا، رہا کیے گئے افراد گرفتار مشتبہ ملزم وقار الحسن کے رشتے دار ہیں، وقار کو بھی ڈین اے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد رہا کرنے کا مزید پڑھیں

موٹروے کیس، مرکزی ملزم پولیس کے چھاپے سے قبل ہی فرار

لاہور (نیوز ڈیسک)موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم گرفتاری سے 15 منٹ قبل فرار ہونےمیں کامیاب ہو گیا،پولیس اس بات کی کی کھوج میں ہے کہ آخر عابد علی کس کی اطلاع پر گرفتاری سے قبل فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں

موٹروے کیس، متاثرہ خاتون نے سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)موٹروے زیادتی واقعے کی متاثرہ خاتون نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔متاثرہ خاتون سے رابطے میں رہنے والی خاتون صحافی فریحہ ادریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے زیادتی کے ملزمان کی سرعام پھانسی کی مخالفت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پھانسی کی سزا تو قانون میں موجود ہے، کہا مزید پڑھیں

پوراچترال خطرے میں ، بروغل گلیشئر پھٹنے کے قریب ، خطرناک حد تک سرک گیا

چترال(نیوز ڈیسک)چترال میں بروغل گلیشئر خطرناک حد تک سرک گیا۔ گلیشئر کا تمام حصہ دریا تک آ گیا۔پورا علاقہ خطرے سے دو چار ہو گیا ہے۔ مقامی لوگ شدید پریشانی کے عالم میں ہیں جب کہ انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

اب دیکھتے ہیں کون شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ کرتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب دیکھتے ہیں کہ کون شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ کرتا ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سی مزید پڑھیں

مہربانی کریں ،مجھے چھوڑ دیں، ملزم شفقت کی عدالت میں استدعا

لاہور(نیوز ڈیسک) سانحہ موٹروے کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم شفقت کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دے دیا ہے۔عدالت نے اس بات پر اعتراض کیا کہ ملزم کو نقاب ڈال کر پیش کیا گیا ہے،عدالت نے مزید پڑھیں