کارگل کی جنگ میں بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا گیا تو رات 9بجے کون کپکپاتا رہا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کارگل میں جب پاکستانی جانبازوں نے بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا تو رات 9 بجے کون کپکپا رہا تھا؟ سابق وزیراعظم نوازشریف کا ماضی کا ریکارڈ یہ ہے کہ ہماری حساس ایجنسیاں بھارتی پائلٹ سے تفتیش کررہی تھیں، تو مزید پڑھیں

لاہور کی سڑکوں پر بینرز لگانے پر ایاز صادق کا نیا بیان سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت میری بات کو فوج پر ڈال رہی ہے جو کہ ںامناسب بات ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے وزیراعظم بارے ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی غصے سے آگ بگولہ ہوگئی

غذر (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے حدیث میں منافق کی جتنی نشانیاں بتائی گئی ہیں وہ سب ہمارے وزیراعظم میں پائی جاتی ہیں۔ غذر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے راتوں رات کلبھوشن کو این آر اودلوانے کیلئے آرڈیننس جاری کروایا

غذر (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کلبھوشن یادیو کو این آر او دلوانے کے لیے راتوں رات آرڈیننس جاری کروائے۔ غذر میں انتخابی جلسے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں

عمران خان نے جو کہا کردکھایا، ن لیگ نے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے حکومت کو مذاکرات کی تجویز دے دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے مزید پڑھیں

مریم نواز کا عبدالقادر بلوچ کے بیانات پرنوٹس ، پارٹی صدارت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں مسلم لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں مریم نواز نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ کا کوئٹہ جلسے کے حوالے سے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں عہدہ چھوڑنے کا مشورہ مزید پڑھیں

عمران خان کے دور حکومت میں کرپشن کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گلگت کے عوام کو سہولیات فراہم کرنا پیپلزپارٹی کا منشور ہے، شہید بھٹو کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ عمران خان کے دور حکومت میں کرپشن کے تمام ریکارڈ ٹوٹ مزید پڑھیں

اٹھیے اپنی اور ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے اس تحریک کا حصہ بنیے،مریم نواز کی نوجوانوں کوپکار

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج ( اتوار) انشا اللہ ’’شیر جوان تحریک ‘‘کا آغاز ہو رہا ہے۔ٹوئٹر پراپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ آپ کی تحریک مزید پڑھیں

ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا ، ہماری جماعت اپنے بیانیے پر چٹان کی طرح متحد ہے ،احسن اقبال

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا، پائلٹ کو چھوڑنا ہی تھا تو دو سے چار روز انتظار کرلیا جاتا۔احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ن لیگی کارکنان بتائیں وہ وطن کے وفادار ہیں یا ایک خاندان کے؟

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ’’مسلم لیگ پاکستان‘‘ کا قیام ناگزیر ہوگیا ہے، نون لیگی کارکنان بتائیں وہ وطن کے وفادار ہیں یا ایک خاندان کے؟ پاک دھرتی کیلئے آواز اٹھانے کا مزید پڑھیں