وزیراعظم نے مہنگائی پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر ایکشن لیتے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں فوری تحلیل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر مزید پڑھیں

عمران خان، بابر اعوان کو چیئرمین سینیٹ بنانے کے خواہشمند

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان چیئرمین سینیٹ بابر اعوان کو بنانا چاہتے ہیں، بابر اعوان پرانے سیاستدان ، سینیٹر اور وزیر قانون بھی رہ چکے ہیں، پی ٹی آئی کے اندر بابراعوان کو مزید پڑھیں

یا اللہ رحم ، ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)ملک کے کئی اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام کو ایک مرتبہ مزید پڑھیں

کشمالہ طارق کے بیٹے کے ہاتھوں چار افرادکی جان جانے کا معاملہ، واقعہ کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئرصحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کشمالہ طارق کے بیٹے والے واقعہ پر وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے پروگرام میں کہا مزید پڑھیں

لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا،شہرمیں آلودگی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج سرفہرست ہے، جبکہ سب سے بڑا شہر کراچی 15 ویں نمبر پر ہے ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 9 بجے کراچی کی فضاؤں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےعمران خان کیخلاف بڑاقدم اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہر ارکان اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کے اعلان کا نوٹس لے لیا۔جسٹس قاضی فائز کی سربراہی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تین سال میں نیب کو نواز شریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج کتنے سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قوم کیلئے شاندار خبر

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، برسوں بعد پہلی مرتبہ اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 47 ہزار کی شرح کو تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست مزید پڑھیں

عمران خان کے درینہ دوست وسیم اکرم نے سینیٹ ٹکٹ لینے کیلئے درخواست کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ انتخابات میں ٹکٹ لینے کی کوشش پر سیاسی حلقوں میں سابق جسٹس قیوم کی رپورٹ کی ایک بار پھر بازگشت ہونے لگی، سابق جسٹس قیوم کی رپورٹ میں سنگین الزامات کے باوجود قومی کرکٹ کے سابق مزید پڑھیں

مالی تنقید پر پھٹ پڑے، مجسمہ ہٹانے کے فیصلے پر افسردہ ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کا مجسمہ بنانے والے مالی صحافیوں کی تنقید پر پھٹ پڑے۔علامہ محمد اقبال کا مجسمہ بنانے والے مالی و دیگر محنت کش افراد نے میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں