وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں بدعنوان عناصر کیخلاف احتساب کا حکم دیا ہے، سردار تنویر الیاس

aاسلام آباد(پی آئی ڈی) پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر اور سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ عمران خان نے حکم دیا ہے کہ حکومت آزادکشمیر بدعنوان عناصر کا بلاامتیاز احتساب کرے اور عام شہریوں کو معاشی مزید پڑھیں

کشمیر جرنلسٹس فورم اور بائیو جین لیب کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)کشمیر جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد اور بائیو جین لیب کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ میڈیکل ٹیسٹ کرنے والے اس لیب سسٹم جڑواں شہروں میں کئی برانچیں ہیں اور آزاد کشمیر میں مختلف مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخاب، تحریک انصاف کو12حلقوں میں برتری حاصل ہو گئی

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر قانون سازا اسمبلی کے انتخاب میں تحریک انصاف 12حلقوں میں آگے، پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو 4، 4 حلقوں میں برتری حاصل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے 4حلقوں مزید پڑھیں

بھارت کو مدد کیلئے پکارنےکا بیان، ن لیگی امیدوار نے وضاحت پیش کر دی

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) میں انتظامیہ سے مخاطب تھا کہ آخر کس کو پکاروں، کیا میں بھارت کو پکاروں؟ میرےبیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا زیادتی ہے، بھارت کو مدد کیلئے پکارنےکے بیان لیگی امیدوار نے وضاحت پیش کر دی۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات، ایل اے 43 سےپی ٹی آئی کے جاوید بٹ کامیاب ہوگئے

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) ایل اے 43 علاقہ کشمیر ویلی فور کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے جاوید بٹ 774ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کی نسمیہ خاتون وانی 720ووٹ لے کر دوسرے مزید پڑھیں

بھارت کو پکارنے کے بیان پر ن لیگی امیدوار کی نا اہلی کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر الیکشن میں بھارت کو پکارنے کے بیان پر ن لیگی امیدوار کی نا اہلی کا مطالبہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ نگار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ یہ رائے غداری مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیرالیکشن میں بد نظمی اور تصادم،2افرادجاں بحق

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن میں بد نظمی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں جن کی شکایت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دی گئی ہے۔کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں 45نشستوں پر پولنگ شروع، 742 امیدوار مدمقابل

کراچی / لاہور(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے 32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں جب کہ انتخابات میں 742 امیدوار حصہ لے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن کی انتخابی مہم میں پیسے بانٹنے پر علی امین گنڈا پور کیخلاف کارروائی شروع،وفاقی وزیرکو طلب کرلیا گیا

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر الیکشن لے سلسلے میں انتخابی مہم کے دوران پیسے بانٹنے پر وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے احکامات کی مبینہ خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن ،سکیورٹی پاک فوج کے سپرد کردی گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے سپرد کردی گئی، پاک آرمی کا پولنگ سٹیشنوں، پولنگ کے عمل یا انتخابی سامان کی ترسیل سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں