2 چھوٹے طیارے آپس میںٹکرا گئے

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں دو مسافر بردار چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایک انجن والے دو مسافر بردار طیارے مزید پڑھیں

بھارت کا آئی ایس آئی کو معلومات فراہم کرنے والے جاسوس کی گرفتاری کا دعویٰ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک شخص کو پاکستان کے خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) کو جنگی طیاروں کی معلومات فراہم کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے انڈین حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کو ایسا پیغام بھیج دیا کہ جان کر آپ بھی عمران خان پر فخر محسوس کرینگے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مباحثے کے دوران چین نے ہانگ کانگ کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دوست ممالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کھجوروں کے نام پر ایک پاکستانی کیا غیر قانونی کام کررہا تھا کہ پولیس نے گرفتار کرلیا

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں غیر قانونی کاروبار کرنے والا پاکستانی تارک وطن گرفتار ہو گیا ہے جو کہ تین سعودی شہریوں کے نام پر اپنا کاروبار چلا رہا تھا۔ اُردو نیوز کے مطابق وزارت تجارت نے پاکستانی تارک وطن مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ایک اور شعبے سے غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا

مکہ مکر(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں گزشتہ دو سال کے دوران مقامی آبادی کو روزگار دلانے کے لیے لاکھوں غیرملکی کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ چونکہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

ایک دوسرے سے دور رہنےکا دکھ، اسرائیلی اور اماراتی گلوکارروں نے مشترکہ گانا ریلیز کردیا

ابوظبی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد درجنوں شعبوں میں تعاون شروع ہو چکا ہے۔دونوں جانب کے کچھ فنکار بھی ایک دوسرے کے ملک کے لیے اپنی محبت ظاہر کر رہے ہیں۔ اسرائیل اور متحدہ مزید پڑھیں

محمد بن سلمان دنیا بھر کیلئے مسیحا بن گئے، عالمی ادارہ صحت کیلئے کتنی بڑی امداد کا اعلان کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کی وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے بہترین اقدامات اُٹھائے ہیں جس کی وجہ سے دُنیا بھر میں سعودی حکومت کو سراہا جا رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کی عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جرمن چانسلر کی جانب سے وزیراعظم کو دورہ جرمنی کی دعوت، اس حوالے سے رہنما ای یو پاکستان فرینڈشپ فیڈریشن پرویز اقبال کے مطابق عمران خان نے اقتدار میں آنے کے بعد اب تک کسی یورپی ملک مزید پڑھیں

شہری گھروں میں رہیں!محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی محکمہ شہری دفاع نے شدید بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے مکہ سمیت دیگر علاقوں کے لیے موسم کی صورتحال سے متعلق وارننگ جاری کی مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا ٹرمپ کو سانس لینے میں دشواری، ویڈیو سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں 2 اکتوبر کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کی تصدیق خود ٹرمپ نے ٹوئٹر مزید پڑھیں