اللہ اکبر! آرمینیا سے آزاد کروائے گئے شہر کی فضا 28سال بعد اذان سے گونج اٹھی

باکو (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کا کہنا ہے کہ آذربائیجان نے کاراباخ کے دوسرے اہم شہر ’شوشہ‘ کو آرمینیا سے آزاد کروا لیا ہے۔الہام علی یوف نے قوم سے خطاب میں کہ آج آذربائیجان کی تاریخ مزید پڑھیں

ترک فوج نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ کا کنٹرول سنبھال لیا

باکو( نیوز ڈیسک) ترک فوج نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ کا کنٹرول سنبھال لیا، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت ترکی اور روس نے امن فوجی دستے جنگ زدہ علاقے میں تعینات کر دیے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ عرصہ وزیراعظم رہنے والےبحرین کے وزیراعظم شیخ خلیفہ انتقال کرگئے

منامہ(نیوز ڈیسک)خلیجی ملک بحرین کے وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔بحرینی میڈیا کے مطابق بحرینی وزیراعظم امریکا کی ریاست منی سوٹا کی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا انتقال آج علی الصبح مزید پڑھیں

یاللہ خیر! سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکہ، متعدد افراد بارے افسوسناک خبر

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سنائی فائونڈیشن کورونا کیخلاف مشکل وقت میں حکومت کےشانہ بشانہ کھڑا ہے ، احمد خان

مسی ساگا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں فلاحی و سماجی سرگرمیاں سر انجام دینے والی غیر منافع بخش تنظیم سنائی فائونڈیشن کے چیف ایگزیکٹو احمد خان کا کہنا ہے کہ سنائی فائونڈیشن کورونا کے ہنگامی اور مشکل حالات میں حکومت شانہ بشانہ مزید پڑھیں

نوکریاں کی نوکریاں ، کویت میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر

کویت(نیوز ڈیسک)کویت دُنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہیں جس کی کرنسی کی بہت زیادہ اہمیت سمجھی جاتی ہے۔ ماضی میں کویت میں لاکھوں پاکستانی ملازمتیں کرتے تھے تاہم پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں تیز ہونے کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین جلد مارکیٹ میں آرہی ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویکسین کے حوالے سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا ویکسین جلد آرہی ہے اور اطلاعات ہیں کہ یہ ویکسین 90 فیصد تک مؤثر ہے، مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ہار تسلیم کرنے سے انکار، کیا کام کرنے کا اعلان کردیا، حیران کن خبر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی 48 ریاستوں اور دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں اگرچہ جوبائیڈن الیکٹرول کالج اور پاپولر ووٹوں میں ایک بڑی لیڈ کے ساتھ صدر ٹرمپ کو شکست دے کر46ویں امریکی صدر مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ کا جوبائیڈن کی فتح پر مسلمانوںکیلئےاہم پیغام

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما خان نے جوبائیڈن کی جیت پر جذباتی ہونے والے معروف اینکر وین جونز کو حوصلہ دیا۔انہوں نے کہا کہ اب امریکا میں مسلمانوں کو اس بات پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ مزید پڑھیں

پاکستانی عمرہ زائرین کو کتنی بار روضہ رسول ﷺ کی زیارت کی اجازت ہوگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دُنیا بھر کے عمرہ زائرین کویکم نومبر 2020ء سے مملکت آنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں موجود لاکھوں مسلمانوں کے دل جلد از جلد یہ مزید پڑھیں