یورپی ملک کی عدالت نے اسکارف پہننے کی پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا

ویانا(نیوز ڈیسک)آسٹریا کی عدالت نے پرائمری اسکولوں میں طالبات پر اسکارف پہننے کی پابندی کے قانون کو ختم کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کی عدالت نے ملک کے پرائمری اسکولوں میں مسلمان بچیوں کے اسکارف پہننے پر عائد مزید پڑھیں

اگر آرمینیا نے دوبارہ ہماری سرحد کی طرف نظر اٹھائی تو اس کا سرکچل کر رکھ دینگے، آذری صدر

نگورنو کاراباخ (نیوز ڈیسک)کئی ہفتوں کے کشت و خون کے بعد بالآخر آذر بائجان آرمینیا کے چنگل سے اپنا آبائی علاقہ چھڑانے میں کامیاب ہو گیا۔اس میں اسے کئی ہزار جانوں کی قربانی تو دینا پڑی مگر بالآخر وہ سرخرو مزید پڑھیں

جدائی کا غم برداشت نہ ہوا، شوہر کی وفات کےصرف 90منٹ بعد ہی بیوی بھی چل بسی

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر میں 55 سال تک رشتہ ازدواج میں منسلک رہنے والے شوہر کی وفات کے صرف 90 منٹ بعد ہی بیوی بھی خالق حقیقی سے جا ملی۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ مصر میں مزید پڑھیں

تارکین وطن کو قانونی معاملات میں مدد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی گئی

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے کچھ اپنی کمپنیوں اور مالکان کے ہاتھوں استحصال کا شکار بنتے ہیں، کچھ بینکوں کے مقروض ہو جاتے ہیں، اور متعدد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اماراتی قوانین مزید پڑھیں

پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے،سعودی عرب

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی بے مثال ہے۔ سعودی مملکت نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ایسی بے بنیاد خبریں بھی سامنے آئیں کہ موجودہ سعودی قیادت پاکستان مزید پڑھیں

زم زم کا بابرکت پانی مسجد نبوی میں کیسے پہنچایا جاتا ہے،دلچسپ معلومات

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) مسجد الحرام سے مسجد نبوی کا فاصلہ 421 کلومیٹر کا ہے۔ اس کے باوجود مسجد نبوی میں کبھی آب زم زم کی قلت نہیں ہونے پاتی۔ ہر روز ہزاروں لیٹر آب زم زم موجود ہوتا ہے جبکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امارات میں مقیم پاکستانیوں کو ملازمتوں کے حوالے سے بُری خبر سنادی گئی

دُبئی(نیوز ڈیسک) گلف ٹیلنٹ نامی ایک ریکروٹنگ ادارے کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی عرب اور امارات میں اب پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے باشندوں کے لیے ملازمتوں میں کمی آ گئی ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

اب لوگ سڑک اور فرش پر چلیں گے اور بجلی پیدا ہوگی، سعودی پروفیسرنے شاندار طریقہ ایجاد کردیا

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے سائنس دان ہر شعبے میں اپنی مہارتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ اب کی بار دو سعودی سائنس دانوں نے ایسا کارنامہ انجام دے دیا ہے جس سے سعودی عرب میں اتنی بجلی پیدا ہو مزید پڑھیں

کویت نے پاکستانیوں سمیت تمام اقامہ ہولڈرز پر بجلی گرا دی

کویت (نیوز ڈیسک)کویت میں تارکین وطن کی گنتی کو گھٹانے کے لیے کئی قانون سازیاں کی جا رہی ہیں ، جن کا ہدف لاکھوں غیر ملکیوں کو کویت سے بے دخل کر کے ان کی جگہ مقامی افراد کو نوکریاں مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایسا اعلان کردیا کہ کروڑوں مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس کی صدرت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔العربیہ نیوز کے مطابق قائم مقام سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر ماجد القصیبی نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ مزید پڑھیں