خون جمنے کا خدشہ ، ڈنمارک اور ناروے نےکس کمپنی کی کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا؟ جانئے تفصیلات

کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک)خون جمنے کے خدشات کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے ایسٹرا زینیکا کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا ، ممکنہ سنگین مضر اثرات کی تحقیقات کے لیے ویکسین کو 14 دن تک استعمال نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کے بعد شفقت محمود ایک بار پھر طلبا کے’’ جانی‘‘ بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے چند دیگر شہروں میں تعلیمی اداروں میں 15 روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس مین بتایا کہ فیصل مزید پڑھیں

تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومت فیصلہ مسترد کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ امتحانات کی وجہ سے حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں شدت، معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمن نے سخت پابندیاں لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاالرحمن کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہو سکتی ہے، احتیاطی تدابیرپر مزید سختی سے عمل درآمد کرنا ہو گا۔کورونا وائرس ہر ہفتے نئی شکل اختیار کر مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے کیسز، تعلیمی ادارے کتنے دل کیلئے بند کردیئے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر پنجاب کے7 شہروں میں تمام تعلیمی ادارے15 دن کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور، گجرات، ملتان، راولپنڈی، سیالکوٹ اور لاہورمیں تعلیمی مزید پڑھیں

مردہ قرار دیا گیا شخص پوسٹ مارٹم کے دوران زندہ ہوگیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے ایک پرائیوٹ اسپتال کی جانب سے مردہ قرار دیئے جانیوالا شخص سرکاری ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران زندہ ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے ریاست کر ناٹک سے تعلق رکھنے والا 27سالہ شخص روڈ مزید پڑھیں

روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے یا نہیں؟ اہم مسئلے کاجواب مل گیا

لندن،انقرہ( (این این آئی )برطانیہ کی اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اہم بیان میں کہاگیاکہ برطانیہ میں اس وقت دی جانے والی کورونا ویکسین سے روزے پر مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک دن ، 64افراد لقمہ اجل بن گئے، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ایک مرتبہ اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

چین سے آنیوالی ویکسین لگوانے کے باوجود ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تشخیص

لاہور(نیوز ڈیسک)چین سے آنے والی ویکسین لگوانے کے باوجود ہیلتھ ورکرز میں دوبارہ سے کورونا وائرس کی تشخیص کا انکشاف ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں دو ہیلتھ ورکرز نے چین سے آنے والی کورونا ویکسین مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک خبر، 42پاکستانی لقمہ اجل بن گئے ،میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31948 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح ملک میں اب تک کوویڈ 19 کے 90 مزید پڑھیں