پاکستان انجینئرنگ کونسل کا مسلح افواج اور انجینئرز کو خراج تحسین

اسلام آباد:  پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) نے حالیہ بھارتی جارحیت کے دوران قوم کے دفاع میں مسلح افواج کے جرات مندانہ اور فیصلہ کن کردار کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل مزید پڑھیں