لاہور چیمبر میں مساوی معاشرے کی ترقی اور پولیٹیکل اکانومی آف بیڈ گورننس کے موضوع پر کتابوں کی تقریب رونمائی

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں مساوی معاشرے کی ترقی اور پولیٹیکل اکانومی آف بیڈ گورننس کے موضوع پر کتابوں کی تقریب رونمائی کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر میاں رحمن مزید پڑھیں

وسیم اکرم پلس نےپی ٹی آئی کو کلین بولڈ کردیا ،ایک ہی گیند پر 4 وکٹیں اڑا دیں

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریک انصاف کو کلین بولڈ کر دیا، تفصیلات کے مطابق’’وسیم اکرم پلس‘‘ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں تحریک انصاف کو کلین بولڈ کر دیا اور ایک ہی ’’بال‘‘ پر چار وکٹیں مزید پڑھیں

سینٹرل جیل بہاولپور میں اسیران کی فلاح و بہبود اور معاشرے کا اچھا شہری بنانے کے لیے دینی امتحانات کا انعقاد

بہاولپور(نمائندہ خصوصی)سینٹرل جیل بہاولپور میں اسیران کی فلاح و بہبود اور معاشرے کا اچھا شہری بنانے کے لیے دینی امتحانات کا انعقادکیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراور انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات لاہور کی ہدایت مزید پڑھیں

رحمت العالمین ٹرسٹ کی جانب سے حضرت محمدﷺ کی روشن تعلیمات کو دنیا میں پھیلانے کا آغاز

لاہور(نمائندہ خصوصی)رحمت العالمین ٹرسٹ کی جانب سے اقوام عالم کو حضرت محمدﷺ کی ذات اقدس سے متعارف کروانے اور دنیا کوانکی تعلیمات سے روشناس کروانے کے لیے انگریزی زبان میں خوبصورت دستاویزی فلموں کا آغاز کیا گیا،اس سلسلے کی پہلی مزید پڑھیں

ادارے میں موجود غیر ذمہ، کام چور اور مافیا کی کوئی جگہ نہیں، ڈائریکٹرپنجاب آرٹس کونسل

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب آرٹس کونسل کی طرف سے جاری تقریبات ہفتہ شان رحمت اللعالمین کا انعقادپنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ہفتہ شان رحمت اللعالمین کے حوالے سےگفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد ابرار عالم نے بتایا کہ پنجاب آرٹس کونسل مزید پڑھیں

پنڈورا لیکس اہم حکومتی وزرا کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی کے نیوز)  پنڈورا لیکس میں نام آنے کے بعد کئی اہم وفاقی اور صوبائی وزرا کی وزارتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الہی اور صوبائی وزیر علیم مزید پڑھیں

پنڈورا لیکس میں نام سامنے آنے کے بعد صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کا موقف بھی سامنے آگیا

لاہور(ماننٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر پنجاب علیم خان نے کہا ہےان کی آف شور کمپنی اثاثہ جات میں ظاہر کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اللہ کاشکر ہے،کچھ غلط نہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے دو اہم وفاقی وزراء کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ادارے پر الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیے۔ وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں

امریکا کو زمینی حقائق کا پتہ نہیں ، وزیر اعظم عمران خان

اسلام  آباد(ماننٹرنگ  ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کو زمینی حقائق کا نہیں پتا، اس لیے پاکستان پر اعتماد نہیں کرتا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ اب تک پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی سمری پر غور کریگی

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔وفاقی کابینہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی سمری پر غور کریگی۔ وزیراعظم کی زیر مزید پڑھیں