وزیر ہوابازی غلام سرور خان کے ایک بیان نے پی آئی اے کا اربوں روپے کا نقصان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر ہوابازی کے پائلٹس سے متعلق بیان سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ایوان بالا کا اجلاس ہوا جس میں وزارت ہوابازی نے مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کے شادی سے متعلق بیان پر مفتی پوپلزئی کا سخت ردعمل، ملالہ کے والد سے بڑ مطالبہ کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) طالبات کی تعلیم سے متعلق آواز بلند کرنے والی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ کسی کو اپنی زندگی میں رکھنے کیلئے شادی کے کاغذات پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے مزید پڑھیں

بحرین سے اسلام آباد آنیوالی غیر ملکی پرواز بڑی تباہی سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر ملکی ائیر لائن کا طیارہ چراٹ کے قریب حادثے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ چراٹ کے قریب حادثے سے بال بال بچ گیا۔ غیر ملکی ایئرلائن کی مزید پڑھیں

ایم ٹی جے برینڈ کے 500روپے کے ناڑے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید، مولاناطارق جمیل کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک)تنقید کرنے والوں کیلئے بھی میری دعا ہے، انہوں نے ہمیں پروموٹ کیا کیونکہ تنقید کرنے سے ہماری مشہوری ہو رہی ہے، ایم ٹی جے برینڈ کے 500 روپے کے ناڑے پر تنقید، مولانا طارق جمیل کا ردعمل مزید پڑھیں

عمران خان کو تاحیات وزیراعظم پاکستان قرار دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ ملک نے عمران خان کو تاحیات وزیراعظم پاکستان قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا سارا فوکس عوام کو ریلیف مزید پڑھیں

پنجاب نے سندھ کا ایک کیوسک پانی بھی چوری نہیں کیا، ماہرین کی رپورٹ میں اہم انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب نے سندھ کا ایک کیوسک پانی بھی چوری نہیں کیا، سندھ حکومت کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد قرار، ماہرین کی ٹیم کی جانب سے ارسا کو بھجوائی گئی رپورٹ سامنے آ گئی- تفصیلات مزید پڑھیں

رواں سال پاکستانی عازمین حج تاریخ کا مہنگا ترین حج کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانیوں کو اس سال حج پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ، سیکریٹری مذہبی امور سردار اعجاز جعفر کہتے ہیں کہ پاکستان سے جانے والے حج عازمین کے 8 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں

نجکاری کے نام پر سرکاری زمینوں کی بندربانٹ، وزیراعظم پر والٹن ائیرپورٹ کی زمینیں دوستوں کو دینے کا الزام لگ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ نجکاری کے نام پر سرکاری زمینوں کی نیلامی اور بندر بانٹ کی جا رہی ہے۔والٹن ائیرپورٹ کی زمینیں وزیراعظم کے دوستوں کو دی جا مزید پڑھیں

حکومت نے وزراء کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کافیصلہ کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے خریدی گئی نئی گاڑیاں تمام وزرا ء کو دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 46 نئی گاڑیاں خریدنے کی تجویزپر غور شروع کر دیا ہے، پنجاب حکومت نے عدالت سے مزید پڑھیں

بیرون ملک روانگی، حکومت نے شہباز شریف کےخلاف اپیل واپس لے لی

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے خلاف اپیل واپس لے لی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیس سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں