پنجاب پولیس کے 2 جوان 100 روپے کیلئے دست وگریبان

گجرات (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کے2 جوان 100روپے کیلئے دست وگریبان ہوگئے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ڈی پی او گجرات نے دونوں اہلکاروں کو جیل میں ڈال دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

چھ ستمبر کو ہمارے بہادر سپوتوں نے بے مثال قربانیاں دیں اور افواج نے ثابت کیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے، خولہ خان

اسلام آباد(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے، یہ دن پاکستانی قوم اور افواج کے غیر متزلزل عزم کی یاد دلاتا ہے، افواج مزید پڑھیں

پاک فوج کے ہوتے ہوئے دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کرسکتا، سردار بشیر

اسلام آباد(پی کے نیوز) سماجی رہنما سردار بشیر نے کہا ہے کہ قوم وطن کے خاطر جانیں قربان کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے چھ ستمبر 1965ء کو ہماری بہادر افواج نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ مزید پڑھیں

افواج اور عوام پاکستان کے دفاع، ترقی اور وقار و خودمختاری کے لئے ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے، خدیجہ زرین

اسلام آباد(پی کے نیوز) سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کی چیئرپرسن وویمن ونگ محترمہ خدیجہ زرین نے کہا ہے کہ چھ ستمبر 1965ء کو ہماری بہادر افواج نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر تاریخ رقم کی ، دفاع مزید پڑھیں

خواتین کو حقوق دیئے بغیر کوئی بھی معاشرہ اور ملک ترقی نہیں کر سکتا،رہنما تحریک انصاف طیبہ بتول

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن خواتین ونگ کی سیکرٹری ٹریننگ اینڈ پرنٹنگ طیبہ بتول نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے خواتین اور مردوں کی برابری پر یقین رکھتی ہے اور خواتین کوعملی سیاست مزید پڑھیں

ٹریفک وارڈ ن کو گاڑی تلے کچلنےوالے سابق ایم پی اے مجید اچکزئی کو باعزت بری کردیا گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج ماڈل کورٹ میں مزید پڑھیں

ساجدگوندل کی گمشدگی، وزیرانسانی حقوق کا موقف سامنے آگیا،کیا احکامات جاری کردیئے، جانئے تفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اعلیٰ عہدیدار ساجد گوندل کی گمشدگی کے حوالے سے ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کردی ۔ مزید پڑھیں

الزامات کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ان سب کو دیوار کے ساتھ لگا دیا ہے جو انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش کررہے تھے یہاں پر وزیراعظم جیسا اہم عہدہ رکھنے والے لوگوں پر بھی الزامات لگے مزید پڑھیں

عثمان بزدار خود گاڑی چلا کر لاہورکےمختلف مقامات پر پہنچ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معمول کی میٹنگز منسوخ کر کے آج شہر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔انہوں نے مال روڈ،ڈیوس روڈ،شملہ پہاڑی،لارنس روڈ اور دیگر علاقوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں

فکس اٹ کے بانی ٹریکٹر لے کر سڑکوں پر نکل پڑے

کراچی (نیوز ڈیسک)شہر قائد میں طوفانی بارشوں کے بعد فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان نے صفائی مہم شروع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عالمگیرخان نے اس سلسلے میں ایک وڈیو شیئر کی مزید پڑھیں