نوکری کی تلاش میں آئے میاں بیوی کو اغوا کرکے 5 افراد نے شوہر کے سامنے اجتماعی طور پر خاتون کو عصمت دری کا نشانہ بناڈالا

لاہور(نیوز ڈیسک) شوہر کے ہمراہ نوکری کی تلاش کیلئے لاہور آنے والی خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی، پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے کالا شاہ کاکو میں 5 افراد نے پہلے میاں بیوی کو اغوا کیا، بعد ازاں شوہر مزید پڑھیں

ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ پر کروڑوں روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا ہے، سرینا عیسیٰ کوتسلی بخش جوابات نہ دینے پر جرمانہ کیا گیا،سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے جرمانہ کرنے کے فعل مزید پڑھیں

پاکستان میں ماہ صفر کا چاند نظر آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک میں ماہ صفر کا چاند نظر آگیا، دوسرے اسلامی مہینے کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ماہ صفر کا چاند کا نظر آگیا ہے، مزید پڑھیں

مہنگی گاڑیاں رکھنے والے فیصل واوڈا ٹیکس نہ دینے والوں میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا نام بھی ٹیکس نہ دینے والوں کی فہرست میں شامل ہوگیا ، جن کی اکثر نت نئی اور مہنگی گاڑیوں کے ساتھ تصاویر بھی منظر عام پر آچکی مزید پڑھیں

لاہور میں طیارے کی کریش لینڈنگ، خاتون پائلٹ کا دوران پرواز موبائل استعمال کرنے کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)والٹن ائیرپورٹ پر طیارے کی کریش لینڈنگ میں خاتون پائلٹ کو قصور وار قرار دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نجی کلب کے تربیتی طیارے اے پی بی ای او نے تکنیکی خرابی پیدا ہونے کے باعث مزید پڑھیں

موٹروے کیس، پولیس نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے7خاکے تیار کرلیے

لاہور(نیوز ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کے 7 خاکے تیار کرلیے گئے ۔ پولیس نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کے مختلف خاکے جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے موٹروے زیادتی کیس مزید پڑھیں

نبیﷺ کا بھی فرمان ہے کہ ’اکیلے سفر مت کریں،مولانا طارق جمیل

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور موٹر وے جیسے نہایت افسوسنا ک واقعہ نے اس وقت پوری قوم ہی غم میں مبتلا کر رکھاہے تاہم اب اس معاملے پر معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا رد عمل بھی سامنے آ گیاہے ۔انہوں مزید پڑھیں

تمام وزراء کو گھر جانا پڑیگا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ استعفیٰ ہمیشہ اخلاقی بنیادوں پر دیا جاتا ہے، لیکن پاکستان میں ابھی اخلاقیات اس سطح تک پہنچی نہیں۔سانحہ تیزگام ایکسپریس کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست پر کیس کی سماعت اسلام آباد مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس کےدوران مشاہد اللہ خان اور میاں عتیق کے درمیان تلخ کلامی ، معاملہ گالی گلوچ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں ایم کیو ایم رہنما سینیٹرعتیق اور ن لیگی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئر مین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا اور سینیٹر مشاہد مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کی تیاریاں، فیصلے سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کو پانچواں صوبہ بنایا جائے گا، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں وہاں کے رہنے والوں کو نمائندگی کا موقع مل جائے گا ، پاکستان کے اس فیصلے مزید پڑھیں