31دسمبر سے 20فروری کے درمیان کیا ہونیوالاہے ،حکومتی وزیر نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو جواب دے دیا این آر او نہیں دیا جائیگا، 31دسمبر سے 20 فروری اہم ہے اس میں نتیجہ نکل آئے مزید پڑھیں

سینئرصحافی مبشر لقمان کا ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی مبشر لقمان نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چین کی عالمی شہرت یافتہ موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مزید پڑھیں

لیگی رہنما جلیل شرقپوری ڈٹ گئے، مستعفی ہونے سے انکار کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ (ن ) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ میں اپنے کردار سے مطمئن ہوں، (ن) لیگ سے استعفی نہیں دوں گا۔ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں

حکومت نے اپوزیشن سے تحریک اگلے سال تک ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سیاسی جماعتیں تین ماہ کے لیے جلسے جلوس ملتوی کریں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا لیگی رہنما پر’’ تنظیم سازی‘‘ کے حوالے سے طنز، طلال چوہدری کا شدید ردعمل آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لیگی رہنما طلال چوہدری کی جانب سے خاتون ایم این اے کے بھائیوں سے جھگڑے کے معاملے پر وزیراعظم کے طنز پر شدید ردِعمل دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز خطاب کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب کی عصمت دری کا واقعہ، ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا

چارسدہ (نیوز ڈیسک): خیبر پختون خوا پولیس ڈھائی سالہ ننھی زینب کے اغواء، جنسی زیادتی اور قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔چارسدہ میں پولیس نے زینب قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا تعلق مزید پڑھیں

پابندی لگی تو ایسے لگا جیسے کوئی اپنا فوت ہوگیا، خاتون ٹک ٹاکر رو پڑی، ویڈیو وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت کی طرف سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی، جس کے بعد سے عوام کی طرف سے مختلف قسم کا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، اسی حوالے سے ایک خاتون ٹک ٹاک ایپ کو اپنی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر پابندی، ماہرین کی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈیجیٹل میڈیا ایکسپرٹ اسد بیگ نے ٹک ٹاک پر پابندی کو انتہائی نقصان دہ اور غیر مناسب اقدام قرار دے دیا۔ حکومت کی طرف سے ٹک ٹاک پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے نجی ٹی وی مزید پڑھیں

میرا بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ تھا،مفتی کفایت اللہ

لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت کی طرف سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی، جس کے بعد سے عوام کی طرف سے مختلف قسم کا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، پاکستان جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت مزید پڑھیں