نواز شریف کو وزیراعظم بننے میں کوئی دلچسپی نہیں رہی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم کے عہدے سے اوپر بڑھ چکے ہیں، انہیں وزیراعظم بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، سپریم کورٹ نے ان کے خلاف غلط فیصلہ دیا۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کو حکومت بنانے کی پیشکش،سابق وزیراعظم نے کیا جواب دیا، تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی حکومت قائم کرنے کی پیشکش کی گئی تھی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کی سرپرستی، فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، طیبہ بتول

اسلام آباد(پی کے نیوز)تحریک انصاف کی رہنما طیبہ بتول نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلام اور ہمارے آخری نبی حضرت محمد صلی علیہ وسلم نشانہ بنانا افسوس ناک ہے، فرانس میں سرکاری سرپرستی میں توہین مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکے تشویشناک، فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں، خدیجہ زرین

اسلام آباد(پی کے نیوز)سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کی چیئرپرسن محترمہ خدیجہ زرین نے کہا کہ ہے کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں انبیاء کرام کی شان میں گستاخی کا کی گنجائش نہیں، خاتم النبین حضرت محمدؐ کا احترام ہر مسلمان کے مزید پڑھیں

یوم سیاہ ، کشمیری رہنما خولہ خان کی جانب سے پریس کلب کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (پی کے نیوز) ستائیس اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری رہنما خولہ خان کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں بڑی تعداد میں سیاسی رہنماوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، ڈالر 5ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

لاہور (ویب ڈیسک)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار رہی۔ قدر میں کمی کے رجحان کے بعد ڈالر کا انٹربینک ریٹ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی اور مزید پڑھیں

وفاقی محتسب انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کا اپنی ڈھولکی پر ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی و وفاقی محتسب انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے اپنی ڈھولکی پر اہل خانہ کے ساتھ خوبصورت ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا خوب پسند کی جا رہی ہے۔سابق ایم پی اے کشمالہ مزید پڑھیں

پاکستان کے تاجروں نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی انجمن تاجران کے صدر شرجیل میر نے فرانس کے صدر اور حکومت کی جانب سے حضور نبی کریم ؐکی شان میں گستاخانہ خاکوں کی حمایت پر فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔شرجیل میر مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف اب ہوگا دما دم مست قلندر! مریم نواز ڈٹ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اختر مینگل نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری شدید لہر شروع ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بتدریج شروع ہوچکی ہے۔معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کورونا سے مزید پڑھیں