نواز شریف کے بیانیے کی مخالفت کرنیوالے لیگی رہنمائوں کی شامت آگئی، مریم نواز نے سخت قدم اٹھالیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں۔مریم نواز نے والد کے بیانئے کی حمایت نہ کرنے والوں کو سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رحمت العالمینﷺ کے نام کو ذاتی بدلےکیلئے استعمال کرنا سب سے بڑی توہین ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سب سے بڑی توہین یہ ہے کہ رحمت العالمینﷺ کے نام کو ذاتی بدلے کے لیے استعمال کیا جائے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

لوٹوں کیساتھ کیا سلوک کرنا ہے؟مریم نواز نے کارکنان کو نیاٹاسک دیدیا

اسکردو (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لوٹوں کو ووٹ نہیں دینا، لوٹوں کی جگہ واش روم میں ہے، میں جلسے میں کہا لوٹوں کا گھیراؤ کرو، تومیرے اپنے ترجمان محمد مزید پڑھیں

ملک بھر میں ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا ، ان ڈورشادیوں پر بھی پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے، ملک بھر میں کل سے ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا، دفاترز اور گھر میں پچاس پچاس فیصد ملازمین کو کام مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے بیرون ملک جانے کی وجہ بتادی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین برطانیہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما آج صبح براستہ دبئی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے جہاں ان کے بیٹے علی ترین بھی مزید پڑھیں

معیشت آگے بڑھ رہی ہے ، خواہش ہے پاکستان کو ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں ، وزیراعظم

حسن ابدال(نیوز ڈیسک) وزیراعطم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑی دیرکے بعد معیشت اب آگے بڑھ رہی ہے ، خواہش ہے پاکستان ایسا ملک بنے جسے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں ، پاکستان وہ ملک بن جائے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے الگ ہونے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کی بات حقائق کے بر عکس ہوئی اور ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوئی تو پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے اپنا راستہ الگ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کے ثبوت پیش کرنے کے مطالبے پر ن لیگ نے دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنام سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سب سے پہلے سلیکٹڈ بلاول بھٹوزرداری نے کہا تھا ہم نے نہیں ، بلاول نے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا نواز شریف کیخلاف بیان ، ن لیگ کا سخت ردعمل ، کیا کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کا چئیرمین بلاول بھٹو کی حالیہ تقریر پر ردعمل آ گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی تقریر میں براہ راست فوجی قیادت کے نام سنے تودھچکا لگا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے سوات جلسے میں بڑااعلان کردیا

سوات (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس دن میں نے ان کو این آر او دیا اس دن وہ میری ملک سے سب سے بڑی غداری ہوگی ، نوازشریف اور ان کے بیٹے پیسے چوری کر کے مزید پڑھیں