پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کا کاروباری شخصیات کے لیے خوشخبری ،خصوصی رعایتی پیکیج کا اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے )نے کاروباری شخصیات اور ان کے خاندانوں کے لیے خصوصی رعایتی مزید پڑھیں

قرآن اٹھا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنیوالےسابق رکن اسمبلی کی بھی پیسے لینے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن 2018ء میں خرید و فروخت کی ویڈیو میں قرآن اٹھاکر پیسہ لینے سے انکار کرنے والا رکن اسمبلی کی بھی موجودگی کا انکشاف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سینیٹ الیکشن میں جب اراکین اسمبلی کی مزید پڑھیں

پچھلے الیکشن میں 20ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالاتھا اس بار کیا کرینگے گے،حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن میں پیسے لے گا، فارغ کردیں گے، پچھلے الیکشن میں 20 ارکان اسمبلی کو نکالا تھا، سینیٹ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی مزید پڑھیں

ہم نےپی ٹی آئی کے کس اہم رہنما کے کہنے پر پیسے لیے،تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی نے اہم انکشاف کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) پیسے دو —ووٹ لو ، سینیٹ انتخابات 2018 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک ہونے کے معاملے کے بعد مزید انکشافات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رکن صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

ایم پی سی ایل اور اخوت نے ’’ سربلند‘‘ مائیکرو لونز کیلئے باہمی اشتراک کر کیا

اسلام آباد(پی کے نیوز)ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے کمپنی کی معاشی خودمختاری کے اقدامات کے تحت اخوت کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ ’’سربلند‘‘ چھوٹے قرضہ جات کی سکیم کے عمل کو آسان اور قابل عمل مزید پڑھیں

بطور ایڈیشنل سیکرٹری بلوچستان میں کام کرنے سے انکار کرنیوالے مطہر نیاز رانا چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات

اسلام آباد(پی کے نیوز) وفاقی حکومت کا مطہر نیاز رانا کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کرنے کا فیصلہ، مطہر نیاز رانا بطور سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات خدمات انجام دے رہے ہیں، مطہر نیاز رانا نے بطور ایڈیشنل سیکرٹری کوئٹہ مزید پڑھیں

پسماندہ علاقوں کی قسمت بدلنے آیا ہوں ،قسمت بدل کر دکھاؤں گا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج سخی سرور میں ارکان اسمبلی ، پی ٹی آئی عہدیداروں ، کارکنوں، معززین ، عمائدین اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کی -وزیر اعلی نے سخی سرور میں قبائلی عمائدین مزید پڑھیں

پاکستان متحدہ عرب امارات کو تسلیم کرنے والاپہلا ملک ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے فرمانروا سے بات کی جس کے بعد سے حالات نارمل ہونے لگے وگرنہ ان کی طرف سے دیے جانے والے قرض کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی تھی۔اس سے قبل بھی سعودی مزید پڑھیں

سوئچ آن آف کرنے سے ریاست مدینہ نہیں بنے گی،عمران خان نے قوم سے نیا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر سب ساتھ نہیں دیں گے تو اکیلا عمران خان کچھ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کوریاست مدینہ کی طرزپراسلامی فلاحی ریاست بنانےکیلئے کوشاں ہیں، سوئچ مزید پڑھیں

ایم بی اے کرنیوالے خواجہ سرا جنت علی نے حکومت سے اہم اپیل کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان میں جہاں خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد ناچ گانے اور بھیک مانگنے میں لگی ہے وہیں کئی خواجہ سرا اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا مزید پڑھیں