وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بوریوالہ کے معززین کی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بوریوالہ کے نامور سماجی ، سیاسی راہنما رانا طاہر کریم کی سربراہی میں ملک نوشیر لنگڑیال ، راؤ عزیز الرحمٰن ، ظہور ڈوگر سمیت بوریوالہ کی دیگر سیاسی ، سماجی اور کاروباری شخصیات مزید پڑھیں

ٹکٹ واپس لیے جانے پر پی ٹی آئی امیدوار عبدالقادر کا ردعمل سامنے آ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) بلوچستان سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر عبدالقادر کو سینیٹ کے لیے ٹکٹ ملنے پر پی ٹی آئی بلوچستان ریجن کی مخالفت کے بعد عمران خان نے ان سے ٹکٹ واپس لے لیا۔ جس کے بعد عبدالقادر کا مزید پڑھیں

سادگی کا نعرہ ڈھونگ نکلا، عثمان بزدار کے پروٹوک نے شہریوں کو ذلیل کردیا

بہاولپور(نیوز ڈیسک) بہاولپور کے نواح میں چولستان کے ریگستانوں میں میلہ سجا ہوا ہے جس میں جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس ریلی میں شرکت کے لیے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی پہنچے اور ان کے پروٹوکول مزید پڑھیں

عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے مریم نواز کی زبان پھسل گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈسکہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے مریم نواز کی زبان پھسل گئی، انڈوں کی قیمت کلو میں پوچھ لی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کے سلسلے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن سے قبل ایک اور عرب ملک نواز شریف کی مدد کیلئے تیار ہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ایک عرب ملک کے سفارتکاروں سے نواز شریف کی مسلسل ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔ نواز شریف کوششوں میں لگے ہوئے ہیں کہ اس ملک کی پشت پناہی میں مزید پڑھیں

ابرار الحق کی گاڑی کو حادثہ، افسوسناک خبر آگئی

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر دھند نے ڈیرہ ڈال لیا ہے، دھند کے باعث پی ٹی آئی رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابرارالحق کی مزید پڑھیں

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 16روپے اضافہ؟حکومت نے عوام کی کمر توڑنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی مزید پڑھیں

بیرون ملک سے گاڑیاں درآمد کرنے کی پالیسی کےحوالے سے شانداراعلان کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بیرون ملک سے گاڑیاں درآمد کرنے کیلئے پالیسی میں تبدیلی کردی ، نئی پالیسی کے تحت اب ہر شخص ایف بی آر کی شرائط پوری کرکے نئی گاڑی امپورٹ کرسکے گا۔ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہل قرار؟سینیٹر بننے کے خواب دیکھنے والے وفاقی وزیر کو بُری خبرسنادی گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سعید قاضی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے اسلام آباد دھرنے سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کا حیران کن بیان سامنے آگیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی غریدہ فاروقی نے ڈی جی ایس پی آر جنرل بابر افتخار سے ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بتا دیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی مزید پڑھیں