وزیراعظم عمران خان فرانس کو گستاخانہ خاکوں کا جواب دینے کیلئےمتحرک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گستاخانہ خاکوں کے جواب میں متفقہ اورمؤثر ردعمل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم خود اسلامی ممالک کے سربراہان سے رابطے کریں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے جواب میں متفقہ اورمؤثر ردعمل دینے کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے سب کے احتساب کیلئے تاریخی قدم اٹھالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پریم کورٹ کی ہدایت کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سپریم کورٹ نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق از خود نوٹس مزید پڑھیں

پشاور دھماکے سے قیمتی جانوں کا ضیاع ، وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کی ہے۔انہوں نے دھماکے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔صدر مملکت مزید پڑھیں

پشاور مدرسے میں دھماکہ، شہادتوں کی تعداد کتنی ہوگئی، افسوسناک تفصیلات

پشاور(نیوز ڈیسک) دیرکالونی میں مدرسے کے اندر دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جب کہ 70 زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع مدرسے کئے اندر اس وقت دھماکا ہوا جب مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں توہین آمیر خاکوں کیخلاف مذہبی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کےخلاف پیش کی گئی مذمتی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یورپ میں اسلاموفوبیا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کیلئے مارک زکربرگ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا ہے مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا معاملہ، پاکستان کا شدید ردعمل، فرانسیسی سفیر کو طلب کرکے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرفرانسیسی سفیرکودفترخارجہ طلب کیا گیا اورخاکوں کی اشاعت اورفرانس کے صدرکے گستاخانہ بیان پرشدید احتجاج مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات، وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لیڈرکی مزید پڑھیں

نواز شریف نے پاک فوج سے متعلق ایسا اعلان کردیا کہ سب دنگ رہ گئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ منتخب جمہوری حکومت کے خلاف دھرنے اور انتخابات میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہیں، بلکہ چند کردار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ جلسے میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے مزید پڑھیں

حکومت کو ہمارے پیج پر آنا ہوگا ورنہ گھر جانا ہوگا، بلاول بھٹو کا کوئٹہ جلسے سے خطاب

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالا اور کراچی کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کے مظاہرے کے لیے کوئٹہ میں میدان سجا لیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا تیسرا جلسہ جاری ہے اور اپوزیشن مزید پڑھیں