امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے علاقائی اور عالمی امن کے لیے بہت قربانیاں دیں ، پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے ، امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات اسلام آباد میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے حکام سے تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔وزیراعظم نے وزرا کو سیکیورٹی کے نام پر سرکاری وسائل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا مستعفی ہونے کا اعلان، اپوزیشن کو کیا پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے لیڈر قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کر دیں تو میں اپنا استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔وزیراعظم عمران خان نے یہ مزید پڑھیں

ناموس رسالتﷺ کا مسئلہ کس طرح حل کروانا ہوگا، وزیراعظم نے حل بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ کا مسئلہ مسلم امہ کومتحد ہوکر پریشر سے حل کروانا ہے، مغرب کو نہیں پتا ہم نبی پاک ﷺ سے ہر چیز سے بڑھ کر محبت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سوئٹزرلینڈ سے بھی خوبصورت، ٹورازم کا حب بنائیں گے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان،سوئٹزرلینڈ سے بھی خوبصورت، ٹورازم کا حب بنائیں گے، سوئٹزرلینڈ ہرسال 80 ارب ڈالر کماتا ہے، جبکہ پاکستان 25ارب ڈالر کما تا ہے، گلگت بلتستان میں مزید سڑکیں کھلیں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اہم ترین ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے.ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، کئی افراد لقمہ اجل بن گئے ، صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں74 روز بعد سب سے کم اموات ہوئی ہیں۔ 26 افراد جاں بحق ہوئے اور1 ہزار615 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن نے نوازشریف کوسپورٹ کیا تھا ،سابق سفیر عابدہ حسین کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر سیدہ عابدہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن نے سابق وزیراعظم نوازشریف کوسپورٹ کیا تھا اور وہ مالی امداد دیتے تھے،صدرغلام اسحاق خان مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران کتنے ارب ڈالرز قرض واپس کردیا، بڑی خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران ساڑھے 14ارب ڈالرز سے زائد کا قرض واپس کر دیا، حکومت کی جانب سے مالی سال 2020 کے دوران 11.345ارب ڈالر قرضوں کا اصل زر جبکہ 3.233ارب ڈالر سود مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک خبر، 65پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں