مسجد الحرام سے تھوڑی دُورواقع سڑک پر سعودی لڑکی نے بے حیائی کی تمام حدیں پارکر لیں

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک )مکہ مکرمہ دُنیا کا مقدس ترین شہر ہے۔مسجد الحرام میں واقع خانہ کعبہ کی حُرمت تمام مسلمانوں کو اپنی جان سے بڑھ کر عزیز ہے۔ ہر دور میں مکہ مکرمہ کی تقدیس کا خیال رکھتے ہوئے یہاں مزید پڑھیں

اسرائیلی احکامات کے بعد فلسطینی اپنے گھر خود مسمار کرنے لگے

یروشلم(نیوز ڈیسک )یروشلم میں فلسطینیوں کو اپنے گھر مسمار کرنے پر مجبور کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یروشلم میں اسرائیلی بلدیہ نے فلسطینیوں کے لیے احکامات جاری کیے ہیں جن میں انہیں اپنے ہی گھر مسمار کرنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

خاوند اور بیوی ایک دوسرے کی جاسوسی کیلئے کیمرہ لگواسکتے ہیں؟

ریاض(نیوز ڈیسک ) میاں بیوی کا رشتہ بہت مضبوط ہوتا ہے۔ اگر اس رشتے میں اعتماد اور بھروسا نہ رہے تو تعلقات میں تلخی پیدا ہو جاتی ہے جس کے اثرات ساری زندگی باقی رہتے ہیں۔ سعودی عالم اور شوریٰ مزید پڑھیں

فلسطینی وزیراعظم نے اسرائیلی پروازکےمتحدہ عرب امارات میں لینڈ ہونے کو ’’تکلیف دہ لمحہ ‘‘قرار دیدیا

فلسطین(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے وزیراعظم نے اسرائیلی پرواز کے متحدہ عرب امارات لینڈ کرنے کو انتہائی تکلیف دہ لمحہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پہلی بار اسرائیلی طیارہ متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر اترا۔اسی پر اب فلسطین مزید پڑھیں

ایک بار چارج کرنے پر5ہزار سال سے زیادہ کام کرنے والی بیٹری تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ گاڑی یا موبائل فون میں استعمال ہونے والی ایسی بیٹری کا تصور کر سکتے ہیں جس کو ایک بار چارج کرنے سے آپ کی اولاد اور پوتے پوتیاں بھی استعمال کر سکیں۔کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے جوہری مزید پڑھیں

بھارت نے اب مقابلے کی کوشش کی تواتنا فوجی نقصان اٹھائے گا کہ 1962کو بھول جائے گا، چین نے خبردار کردیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور بھارت کے مابین لداخ کے معاملے پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔دو روز قبل ہونے والی جھڑپ میں چین نے بھارت کو خبر دار کیا کہ اگر بھارت مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو مزید پڑھیں

چین نے لداخ میں ایک ہزارمربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے، بھارتی ذرائع ابلاغ

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ چین نے لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ لداخ میں ایک ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ رقبے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میڈیا نے ایک اعلی سرکاری مزید پڑھیں

سعودی عرب ، ترکی یا پاکستان ، سب سے بہتر اسلامی ملک کونسا ہے، سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسلامی دُنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے جو ایک مضبوط فوج اور دفاعی نظام رکھنے کے ساتھ جغرافیائی طور پر بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلامی ممالک میں بھی آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا دوسرا مزید پڑھیں

امتحانی ہال میں پرچہ دینے والی طالبہ کا بچہ گود میں اٹھا کر پہرادینے والے ٹیچر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کابل(نیوز ڈیسک ) امتحانی ہال میں طالبہ کا بچہ گود میں اٹھا کر پہرا دینے والے ٹیچر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق کسی بھی معاشرے میں استاد کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ہمارے مزید پڑھیں

اسرائیلی طیارہ سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرتا ہوا پہلی بار متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر لینڈ کرگیا

ابوظہبی(نیوز ڈیسک )اسرائیلی طیارہ متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر لینڈ کر گیا۔ تل ابیب سے پہلی پرواز مسافروں کو لے کر ابوظبی پہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں