اپنی زندگی میں کسی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو نکاح نامے پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ملالہ یوسفزئی

لندن (نیوز ڈیسک)طالبات کی تعلیم سے متعلق آواز بلند کرنے والی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ کسی کو اپنی زندگی میں رکھنے کیلئے شادی کے کاغذات پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے مزید پڑھیں

امارات نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کی مدت میں مزید اضافہ کردیا

دُبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارا ت جانے کے منتظر پاکستانیوں کے لیے بُری خبر آ گئی ہے۔ امارات نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر عائد پابندی کی مُدت میں 30 جون تک کی توسیع کر دی ہے۔ جس کی وجہ مزید پڑھیں

کویت نے 10سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کردیئے

کویت سٹی (نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید کی کویت کے وزیر اعظم صباح الخالد ال صباح سے ملاقات کام کر گئی، کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کویت نے 10سال بعد مزید پڑھیں

حماس نے جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائش کر دی، اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل کی اشتعال انگیزی جاری ہے، رام اللہ میں مظاہرین پر فائرنگ کردی۔ ایک نوجوان شہید ہو گیا اور صہیونی فورسز 1ہزار 700 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرچکی ہے جبکہ غزہ میں حماس نے شاندار پریڈ مزید پڑھیں

امریکہ میں فلسطین کے حق میں ریلی ، یہودیوں کی بڑی تعداد شریک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں فلسطین کے حق میں ریلی ، یہودی بھی سڑکوں پر آگئے، ریلی امریکہ میں موجود مسلمان، عرب اور فلسطینی کمیونٹی کی جانب سے نکالی گئی، احتجاجی مظاہرے میں یہودیوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی، مظاہرین مزید پڑھیں

خبرداراگر یہ کام کیا تو۔۔۔ !سعودی عرب نے اسرائیل پر بڑی پابندی لگادی

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے اسرائیل سے دبئی جانے والی ایک پرواز کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل ایئرلائن اور ٹوریزم لمیٹڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کی فلائٹ 661 نے مزید پڑھیں

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر افغانیوں نے دھاوا بول دیا

لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر افغان مظاہرین نے حملہ کر کے پتھراؤ کیا اور پانی کی بوتلیں پھینکیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشتعل مظاہرین کی جانب سے ہائی کمیشن میں پولیس کی موجودگی میں گھسنے کی کوشش مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا کی خطرناک بھارتی قسم پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا کی بھارتی قسم پہنچنے کے خدشات بڑھنے لگے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم ‘عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ 11 مئی سے اب تک 4 مزید ممالک کی جانب سے کرونا مزید پڑھیں

مسیحی برادری کے پیشوا پوپ فرانسس بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف بول پڑے،کیا کچھ کہہ ڈالا

ویٹی کن سٹی (نیوز ڈیسک ) مسیحی برادری کے پیشواپوپ فرانسس بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق ظالم اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے جاری ہیں، 41 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 154 ہو گئی ، مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک ) امریکی اور یورپی کمپنیوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب کی فضائی کمپنیوں اتحاد مزید پڑھیں