دنیا بھر سے سب کو دعوت، ارب پتی شخص کا آٹھ افراد کو چاند کی سیر کرانے کا اعلان

ٹوکیو (این این آئی )جاپان کے امیر کبیر آن لائن ڈیزائنر یوسکو میزاوا کی جانب سے دنیا بھر میں سے 8 افراد کو اپنے ساتھ چاند کی سیر پر جانے کی دعوت دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان مزید پڑھیں