پرویز شوکت کی قیادت میں آر آئی یو جے ورکرز کے وفد کی وفاقی وزیرفواد چوہدری سے ملاقات

اسلام آباد (وہاب علوی سے) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پی ایف یو جے ورکرز اور مزید پڑھیں