’’کھیل اور پیسہ میری زندگی ہے‘‘ سعودی پرنس کا فرانسیسی کلب خریدنے کا فیصلہ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے شہزادے عبداللہ بن مساعد بن عبدالعزیز السعود نے فرانسیسی فٹبال کلب خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔سعودی شہزادے عبداللہ بن مساعد فٹبال کے شوقین ہیں اور پہلے ہی کئی ملکوں میں فٹبال ٹیمیں خرید چکے مزید پڑھیں