رابی پیرزادہ نے مستحق خواتین کو رزق حلال کمانے کی جانب راغب کرنے کیلئے خصوصی ریڑھیاں تیار کرالیں

لاہور( این این آئی)شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے میدان میں آ گئیں،مستحق خواتین کو رزق حلال کمانے کی جانب راغب کرنے کیلئے خصوصی ریڑھیاںتیار کرالیں ۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ جو مزید پڑھیں