اداکارہ زیبا بیگم کی حالت تشویشناک، دعاؤں کی اپیل کردی گئی

لاہور (این این آئی) ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کو طبیعت خراب ہونے پرہسپتال منتقل کردیا گیا۔زیبا بیگم کے داماد نے اداکارہ زیبا بیگم کیلئے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انہیں علاج کیلئے لاہور سے اسلام آباد مزید پڑھیں