لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانگی ہوئی ہے۔ان کے دونوں صاحبزادے بھی ہمراہ روانہ ہوئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کو پاکستان سے لانے کے لئے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا ۔حافظ طاہر محمو داشرفی کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین کس مقصد کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments