لڈو سٹار پر دوستی ،پشاور کی 16سالہ لڑکی کراچی کے لڑکے کیساتھ بھاگ گئی

پشاور (نیوز ڈیسک) آن لائن گیم کے ذریعے دوستی کے بعد 16 سالہ لڑکی گھر سے فرار ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی 16 سالہ طالبہ آن لائن گیم کے ذریعے دوستی ہونے کے بعد کراچی کے رہائشی کے ساتھ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے منتظم ڈی جے بٹ کو گرفتار کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم کے لاہور مینار پاکستان جلسے سے قبل پنجاب پولیس نے ڈی جے بٹ کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مینار پاکستان پر جلسے کے لیے زور و مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر بی اے کے امتحان میں نقل کرنے کا الزام

لوئر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے پر امتحان میں نقل کرنے کا الزام ہے اور ان کیخلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے۔ایم پی اے لیاقت علی خان نے 14 مزید پڑھیں

کمسن ملازمہ کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ، عدالت نے ملزم منیر رانا کو ضمانت پر رہا کردیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں12 سالہ گھریلو ملازمہ صدف کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب پولیس نے کمسن بچی پر تشددکرنے پر رانا مزید پڑھیں

تنخواہ روکنے پر کورونا سے متاثرہ ملازم کا افسر سے انوکھا انتقام، افسر کو گلے لگا لیا اور گال پر بوسہ دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے افسر نے تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس میجنمنٹ (ایچ آر ایم) سے انوکھا انتقام لے لیا۔کے ایم سی کے کورونا سے متاثرہ افسر نے تنخواہ روکنے پر ڈاریکٹر ایچ مزید پڑھیں

ناراض بھائی کی مہندی کی تقریب میں بہنوں پر فائرنگ ،نئی نویلی دلہن جاں بحق

حافظ آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے علاقے وچھوکی میں مہندی کی تقریب میں بھائی نے 2 بہنوں پر فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے دلہن جاں بحق جبکہ دوسری بہن شدید زخمی ہو گئی، جاں بحق ہوانے والی ساجدہ مزید پڑھیں

ٹیلنٹ گروم اکیڈمی کے زیراہتمام تین روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ٹیلنٹ گروم اکیڈمی کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ فری آئی کیمپ کی اختتامی تقریب دن بارہ بجے منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی آل پاکستان پرائیویت سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن کے پنجاب کے صدر راجہ محمد الیاس مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم ترین شہر میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد بارے افسوسناک خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)نیو کراچی دعا چوک کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق جب کہ دیگر بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔نیو کراچی کے علاقے دعا چوک کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

الکریم سی این جی ٹیلنٹ گروم اکیڈمی کےزیراہتمام 30 نومبر کوتین روزہ میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الکریم سی این جی ٹیلنٹ گروم اکیڈمی کے زیر اہتمام تین روزہ پانچواں سالانہ فری آئی اورمیڈیکل کیمپ 30نومبر سے لگایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابقموہڑہ چھپر چکری روڈ نزد الکریم سی این جی ٹیلنٹ گروم اکیڈمی کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

امانتدار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے مستحق افراد میں گرم لباس اور کمبل تقسیم کیے گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)امانتدار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے سردیوں میں مستحق افراد میں گرم لباس اور كمبل تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خدمت خلق خدا کے جذبے سے سرشار فلاحی تنظیم ’’امانتدار ویلفیئرٹرسٹ‘‘کی جانب سے مستحق افرااد میں گرم لباس مزید پڑھیں