اہلکاروں نے وقاص کی نعش کو غائب کردیااور کچھ بتابھی نہیں رہے، اہلخانہ کا موقف سامنے آگیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ ڈجکوٹ تھانے کی حدود میں پیٹرولنگ پر نکلنے والی موبائل نے ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی مزید پڑھیں

مسافر بس الٹ گئی، متعدد افراد بارے انتہائی افسوسناک اطلاعات موصول

بیلہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کی لسبیلہ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بیلہ کے قریب لسبیلہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں جاں بحق مزید پڑھیں

دوستوں سے شرط لگا کر چوک میں سرعام برہنہ ہوکر نہانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دیپال پور کے نواحی علاقے بصیر پور میں پانچ سو کی شرط کے لیے چوراہے پر برہنہ ہو کر ٹھنڈے پانی سے نہانا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں دیپال پور کےنواحی علاقے بصیر مزید پڑھیں

نئے سی سی پی او متحرک ، جرائم پیشہ عناصر کو وارننگ دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ لاہور میں کرائم کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 18پر آگئی ، ڈاکوؤں اور چوروں کیلئے پیغام ہے لاہورچھوڑ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور میں شوارما سے مرا ہوا چوہا نکل آیا،کیفے سیل کردیا، ویڈیو وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں ایک نجی کیفے میں شوارما سے مرا ہوا چوہا نکل آیا، جس پر ڈولفن پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کیفے سیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک خاندان اُس وقت ششدر رہ مزید پڑھیں

ناکے پر نہ رکنے پرپولیس کی گاڑی پر فائرنگ، شہری جان کی بازی ہار گیا

پشاور(نیوز ڈیسک) بڈھ بیر کے علاقے میں ناکے پر نہ رکنے پر پولیس نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شہری جاں بحق ہوگیا۔واقعہ رات کے وقت پیش آیا اور سی سی پی او پشاور نے واقعے کا مزید پڑھیں

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی نقل کے دوران 8سالہ بچہ چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا

رسالپور (نیوز ڈیسک) تُرک ڈرامے ارطغرل غازی کی نقل کرنے کے دوران 8 سالہ بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر رسالپور میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک نواحی علاقہ مزید پڑھیں

9 جنوری کو اُس نے 23 سال کا ہونا تھا، اسامہ کی والدہ کا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس گردی کا نشانہ بننے والے اُسامہ ستی کی والدہ کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اُسامہ ستی کی والدہ مزید پڑھیں

فیس بک پرامریکی خاتون سے دوستی مہنگی پڑ گئی،لاہور نوجوان 27لاکھ روپے گنوابیٹھا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہوری نوجوان کو فیس بک پرامریکی خاتون سے دوستی مہنگی پڑ گئی ، نوجوان 27 لاکھ روپے گنوا بیٹھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک پر امریکی خاتون سے دوستی کرنے کے بعد اس کی باتوں مزید پڑھیں

صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کی پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(وہاب علوی سے)صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت نے پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباددی ہے۔ پرویز شوکت نے پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں منتخب ہونے والے صدر انوار مزید پڑھیں