مذہبی جماعت کا احتجاج،اسپتال کے ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوالی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر فضل الرحمان نے احتجاجی مظاہرین کے تھپڑ کھائے مگر اُن کی منت سماجت کر کے آکسیجن کی گاڑی کو چُھڑوا کر اسپتال پہنچوانے کا مزید پڑھیں

پسند کی شادی کے 15دن بعد طلاق ہونے پر لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگادی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) لو میرج کا المناک انجام، شادی کے 15 دن بعد طلاق ہونے پر لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو1122 ٹیم نے نہر میں کودنے والی لڑکی کی تلاش شروع کر دی‘ 115 گ ب مزید پڑھیں

خورشید احمد آرائیں چھچھ ویلفیئر سوسائٹی حضرو کے صدر منتخب

حضرو(نمائندہ خصوصی)تحصیل حضرو کے علاقہ چھچھ کی ہر دلعزیز سماجی شخصیت خورشید احمد آرائیں کو متفقہ طور پر چھچھ ویلفیئر سوسائٹی حضرو کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں یقین دلایا کہ ان کا ادارہ مستحق لوگوں مزید پڑھیں

اپنی قبر کھودنے والاشخص گرفتار، حیران کن تفصیلات

ملتان (نیوز ڈیسک)ملتان میں اپنی قبر خود کھود کر اور وہاں مبینہ طور پر چلا کاٹنے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شجاع آباد کے نواحی علاقے سکندرآباد کے رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع مزید پڑھیں

لاہور میں دھماکہ، متعدد بچے جان کی بازی ہار گئے، افسوسناک اطلاعات موصول

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے ایک گھر گیس دھماکے سے مکان منہدم ہو گیا جس میں 4 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں دھماکہ گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا۔ جاں بحق مزید پڑھیں

پب جی کے شوقین نے اصل زندگی کو بھی گیم سمجھتے ہوئے اپنے بھائی ، بہن ، بھابھی اور ایک دوست کی جان لے لی

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں نوجوان نے آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے روکنے پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل اور 1 کو زخمی کردیا۔ ڈی ایس پی عمر بلوچ مزید پڑھیں

کراچی کے قبرستان میں آسمان سے دو آہنی اشیاء گر گئیں، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں فضا سے گرنے والی آہنی اشیاء سے زمین پر گڑھے پڑ گئے اور قبروں کو بھی نقصان پہنچا۔عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ آسمان کی طرف سے گزرنے والی ایک چیز مزید پڑھیں

شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، نعشوں کے ڈھیر لگ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)لاڑکانہ میں باراتیوں سے بھری بس الٹنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی مسعود بنگش کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ زخمیوں کو طبی مزید پڑھیں

بارات لے کر جانے والادولہا موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا

نوری آباد(نیوز ڈیسک)ایم نائن موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دولہا ہلاک ہوگیا۔پولیس کےمطابق افسوسناک واقعہ نوری آباد کے قریب اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے کراچی جاتے ہوئے دولہا کی کار مزید پڑھیں

بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک چوری کرنے لگے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

روہڑی(نیوز ڈیسک)روہڑی ریلوے اسٹیشن پر بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ہزارہ ایکسپریس کے انجن سے بریک بلاک نکالتے ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بچہ چلتی ٹرین کے انجن مزید پڑھیں