اگر کوئی تشویش ہے تو وزیراعظم سے ملاقات کرلیں، جہانگیر ترین کو عمران خان سے ملاقات کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ممبران قومی و مزید پڑھیں

آپ کی گرفتاری ہوسکتی ہے، وفاقی سیکرٹری نے جہانگیر ترین کو اطلاع دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین تو کوشش کرتا رہا ہے، وہ لندن میں بھی رہا ہے لیکن اس کی کوشش ناکام ہوئی ہے، وہ کہتا ہے کہ اعظم خان اور شہزاد اکبر ذمہ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اور جہانگیر ترین سے انڈرسٹینڈنگ ہو گئی،پیپلز پارٹی نے اگلے الیکشن پر نظرجمالی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اگلے الیکشن پر نظر رکھی ہوئی ہے وہ جہانگیر ترین کی مدد سے سرائیکی بیلٹ اور سرگودھا پر نظر جمائے ہوئے ہیں۔جہانگیر ترین کی پیپلز پارٹی سے مزید پڑھیں

پی آئی اے نے پابندی عمل میں آنے سے قبل تمام مسافر برطانیہ پہنچاکر کتنا ریونیو حاصل کرلیا، شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے برطانوی ریڈ لِسٹ میں شامل پاکستان سے تمام مسافروں کو پابندی عمل میں آنے سے قبل برطانیہ پہنچا دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں پاکستان بھی شامل مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی شروعات کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ نگار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ جانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی شروعات کر دی ہے۔ ان لوگوں نے مل کر پی ٹی آئی میں ایک فارورڈ بلاک بنا دیا ہے۔ ارکان مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک دن ، 100افرادجان کی بازی ہار گئے، کہرام مچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیوا وائرس نے آج بھی 100 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب مزید پڑھیں

شہریار آفریدی نے جہانگیر ترین کو مافیا قرار دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی نے جہانگیر ترین کو مافیا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ جہانگیر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا حصہ ہوں یا نہیں ،جہانگیر ترین نے واضح پیغام دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) جہانگیر ترین نے تحقیقاتی ٹیم پر جانب دار ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انکوائری ضرور کی جائے لیکن کسی ایک فون کال پر نہیں، کسی کے کہنے پر میرے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں، تحریک مزید پڑھیں

نوازشریف خواہش ظاہر کریں تو 24 گھنٹوں میں ان کی سفری دستاویزات جاری کر دیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی کے لیے اہم پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کی(ن) لیگ کو قیمت مزید پڑھیں

رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر 1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینےکا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، چینی 68 روپے فی کلو اور گھی 170 روپے فی کلو کی قیمت پر دستیاب ہوگا، مزید پڑھیں