پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار،پیپلز پارٹی نے اسٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کرنے پر پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز مزید پڑھیں

چینی سکینڈل، جہانگیر ترین اور علی ترین بُری طرح پھنس گئے، ایف آئی اے نے سخت قدم اٹھالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چینی سکینڈل کیس کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کو کل طلب کرلیا۔ تیرہ اپریل تک آٹھ سوالوں کے جواب مانگ لئے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا مزید پڑھیں

مریم نواز کی گرفتاری، عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت نمٹاتے ہوئے نیب کو حکم دیا ہے کہ گرفتاری سے 10 روز قبل مریم نواز کو آگاہ کیا جائے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے لندن میں بیٹھ کرساری منصوبہ بندی اور رابطے کیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ جہانگیرترین لندن میں منصوبہ بندی اور رابطے کرتا رہا، جہانگیرترین تنہا تحریک انصاف کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے، ارکان ان کی عزت کرتے ہیں، عمران خان تو آدھا مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد ہم نے بنایا ہم کیوں چھوڑیں ، پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ استعفے دیں گے اور نہ ہی پی ڈی ایم چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان فواد چوہدری پر مہربان، ایک اور اہم وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی جارہی ہے اور وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان ‏تبدیل کئےجانےکا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

جہانگیرترین اور باقی ارکان پی ٹی آئی چھوڑ کر جارہے ہیں ؟شیخ رشید کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جہانگیرترین اور باقی ارکان پی ٹی آئی کو چھوڑ کرکہیں نہیں جارہے، عمران خان کا بیانیہ ہر چور کا احتساب کرنا ہے، شہزاد اکبر کیخلاف منظم مہم چلائی جارہی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماعلی اسجد نے الیکشن کمیشن پر ڈسکہ انتخاب مینج کرنیکاالزام لگادیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نوشین افتخار مزید پڑھیں

اس سال پاکستان میں ایک ہی دن روزے اور عید کا اعلان ہوگا، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اس سال پورے پاکستان میں ایک ہی دن رمضان المبارک اور ایک ہی دن عید منانے کا اعلان کریں گے۔لاہور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم کے نمائندہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے “پروگرام کا افتتاح کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موبائل کچن کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں کھانا پہنچایا جائے گا، جب لوگوں کو گھروں میں دووقت کی مزید پڑھیں