حکومت کا ٹی ایل پی کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے ٹی ایل پی کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ قومی اسمبلی میں کوئی قرارداد نہیں آئے گی،یتیم خانہ کے علاوہ پورا پاکستان مزید پڑھیں

ٹی ایل پی پر پابندی کے معاملے پر تمام ادارے اور حکومت ایک پیج پر ہیں ،نورالحق قادری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی بہت سی تنظیموں پر پابندی لگی لیکن ان کا مکمل ختم نہ ہوا ،تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

روزہ داروں پر اللہ کا خصوصی کرم ہوگیا، رمضان کے آغاز میں ہی بارش نے موسم ٹھنڈا کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پاکستان پر اللہ کا خاص کرم، موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے موسم ٹھنڈا کر دیا، مزید کئی روز بارش ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تنظیم کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک لبیک کے مرکزی عہدیداروں مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکار محمد افضل نے چند روز قبل محمد افضل نے اپنے اہلخانہ کو کیا نصیحت کی تھی، جانئے

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے حالیہ احتجاج اور مظاہروں کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے اہل خانہ آج بھی بے یقینی کی سی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ شہید کانسٹیبل محمد افضل اہل خانہ کے انتہائی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک کے سربراہ کی گرفتاری پر جی آئی ٹی بنانے کی درخواست پر سخت فیصلہ سنادیا

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک لبیک سربراہ کی گرفتاری پر جی آئی ٹی بنانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔تتفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی گرفتاری پر جی آئی ٹی بنانے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔چیف جسٹس قاسم مزید پڑھیں

نیکٹا رپورٹ میں ٹی ایل پی کو قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل کاؤنٹر ٹرارزم اتھارٹی (نیکٹا) اور محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومتی رٹ تباہ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کے چھ کے قریب اداروں نے تحریک لبیک مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی، کابینہ سے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ تحریک لبیک پر پابندی کی مزید پڑھیں

تحریک لبیک پر پابندی سے متعلق معروف قانون دان اعتزاز احسن کی رائے سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئرقانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں بطور سیاسی پارٹی رجسٹر ہی نہیں ہوسکتیں، ٹی ایل پی سے متعلق دیکھنا ہوگا کہ یہ سیاسی پارٹی ہے یا نہیں، پہلے بھی سیاسی پارٹیوں پر پابندی لگ مزید پڑھیں

یہ کسی صورت قبول نہیں ، مذہبی جماعت کے احتجاج پر علماء و مشائخ میدان میں آگئے ، سخت ردعمل کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں احتجاج کرنے والے مذہبی تنظیم کے مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ، جس کے بعد کئی شہروں میں بند سڑکیں کھول دی گئی ہیں تاہم ملک بھر کے علماء و مشائخ نے مزید پڑھیں