کردار کشی کون کر رہا ہے جلد پتا چل جائے گا،جہانگیر ترین

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ے بنیاد اور جھوٹی کہانیاں بنائی جا رہی ہیں ، تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھانے کا الزام نہیں ، سیاست میں آکر کاروبار شروع نہیں کیا مزید پڑھیں

ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق سعد رضوی کو مطلع کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان پر پابندی سے متعلق سعد رضوی کو مطلع کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو ان کی جماعت پر پابندی کئے جانے سے متعلق باضابطہ طور پر مطلع مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریف کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریف کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کےسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اشتعال پھیلانے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے نفسیاتی معائنے کا مطالبہ کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کیلئے فٹ نہیں ، پاکستان کی معاشی تباہی اس حکومت کے ہاتھوں ہماری نیشنل سیکیورٹی کیلیےخطرہ بن چکی ہے ، اس شخص مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مذہبی جماعت کے مظاہروں کو روکنے پر پولیس فورس کو خراج تحسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے مذہبی جماعت کے مظاہروں کے دوران فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ منظم اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کی بندش پر معذرت چاہتے ہیں ، شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملک میں سوشل میڈیا کی بندش پر معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ آج جمعہ کے بعد ملک میں احتجاج کی کال تھی ، جس کی مزید پڑھیں

ناانصافی کے خلاف آخری وقت تک لڑوں گا،جہانگیر ترین کی میڈیا سے گفتگو

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وہ ایسے جرم کا سامنا کر رہے ہیں جو انہوں نے کیا ہی نہیں۔سینئر صحافی محمد صالح ظفر کی رپورٹ کے مطابق شوگر بحران میں مبینہ مزید پڑھیں

جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی عائد، دفعہ 144نافذ کردی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبے میں 11مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے تحت 2 ماہ کیلئے جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی عائدہوگی، پابندی کا اطلاق صوبے کی ہائی ویزپر بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت نے کتنے ہزار ارب قرض حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنادیا، ہوشرباتفصیلات

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے50 ہزار ارب نیا قرض لینے کی ریکارڈ قائم کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے دعویٰ کیا کہ35 ہزارارب مزید پڑھیں

حکومت کا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت حساس اضلاع میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج سے مدد لی جائے گی، عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں