مجھے اور شبلی فراز کو وزارت سے ہٹانے کی وجہ فواد چوہدری تھے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(نیوز ڈیسک)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری وزارت اطلاعات کے لیے بے چین تھے اور اس مقصد کی خاطر بیانات دیتے رہے تھے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ، حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت نے صوبے بھر میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کےارکان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی، جہانگیر ترین نے بھی بڑا قدم اٹھالیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کےارکان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ، جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا مشاورتی اجلاس 21 اپریل کو بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کو بےدخل کرنے کا مطلب یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے، نورالحق قادری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کوبتایا تھافرانسیسی سفیر کی بے دخلی سے کچھ نہیں ہوگا، فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطلب پورے یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے، یورپی مزید پڑھیں

رمضان آتے ہی ملک میں مہنگائی کا طوفان آگیا،ٹماٹر ، آلو ، چکن ، گھی سمیت 16 اشیاء مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہ رمضان آتے ہی ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوگیا اور مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 18 اعشاریہ 89 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کے آغاز میں ہی مہنگائی کی مزید پڑھیں

یااللہ تیرا شکر ہے ، ایس او پیز پر عملدرآمد، کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس اوپیر پر عملدرآمد کے باعث کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں241 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 5 مریضوں کا انتقال کرگئے، ایس اوپیز پر عملدرآمد اور مزید پڑھیں

پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 5 ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ کمانے میں کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 5 ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ کمانے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے طویل معاشی مشکلات کے بعد معیشت کے محاذ پر بالآخر بہتری دکھانا شروع مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں توقع سے زیادہ اضافے کی سمری تیار کرلی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں ملازمین کی 25 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزراتی کمیٹی کو ارسال کردی ہے۔ پہلی تجویز دی گئی ملازمین کو3 ماہ کی تنخواہ 10 فیصد اضافے سے دی جائے، دوسری تجویز2 ماہ کی تنخواہ 15 فیصد مزید پڑھیں

نماز تراویح کے وقت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خضدار(نیوز ڈیسک) نماز تراویح کے وقت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شب کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم فرانسیسی شہریوں نے اپنے سفارت خانے کی ہدایات کے باوجود پاکستان چھوڑنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں مقیم فرانسیسی شہریوں نے اپنے سفارت خانے کی ہدایات کے باوجود پاکستان چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل پاکستان میں فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے اپنے شہریوں کو مزید پڑھیں