تاجر تنظیموں کا مفتی منیب الرحمان کی کال پر پہیہ جام ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک)تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیدادیں فروخت کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیب نے نواز شریف کی جائیدادوں سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیدادیں فروخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے، جائیدادیں فروخت کرنے کے لئے مزید پڑھیں

عثمان بزدار کا لاہور ناخوشگوارواقعہ کی غیرجانبدار تحقیقات کاعلان

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انتہا پسند رویے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں، کسی کو بھی ریاست کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا مزید پڑھیں

لاہور کی کشیدہ صورتحال پرمعروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے دانشمندی سے کام لینے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ٹھیک 30منٹ بعد کیا کرنے جارہے ہیں ؟ قوم کی نظریں ٹی وی اسکرین پر جم گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ملک میں مزید پڑھیں

مظاہرین کی بڑی تعداد نے لال حویلی کا گھیرائو کرلیا، شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) مظاہرین کی بڑی تعداد لال حویلی پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرہ کرنے والوں کی بڑی تعداد وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی رہائشگاہ لال حویلی کے باہر پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات میں بڑے بیک تھرو کا امکان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ گورنر پنجاب اور وزیر قانون راجہ بشارت مذاکرات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ نے بتایا کہ کالعدم تنظیم کی کمیٹی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی کا ٹی ایل پی معاملے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹی ایل پی معاملے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ فرانسیسی سفیرکی ملک بدری کے مطالبے پر پولیس کومظاہرین پر سیدھی گولیاں نہیں چلانی چاہیے تھیں، شیخ رشید اور مزید پڑھیں

لاہور آپریشن کیوں کیا گیا؟فواد چوہدری نےا صل کہانی بتادی

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی، لاہور آپریشن پولیس اور رینجرز اہلکاروں کے اغواء کے بعد کیا گیا، حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے۔ مزید پڑھیں

یتیم خانہ چوک میں جوکچھ ہو رہا، اس پرآنکھیں بند نہیں کی جاسکتیں، علما ءکرام سے تعاون کی اپیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ یتیم خانہ چوک میں جوکچھ ہو رہا، اس پرآنکھیں بند نہیں کی جاسکتیں، طاقت کے اندھے استعمال سے کوئی مسئلہ حل ہوا ہے نہ ہوگا، تشدد اور خونریزی مزید پڑھیں