وزیراعظم نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی حالات، امن و امان کی صورتحال، مزید پڑھیں

380 بھارتی گروپ انتشار پھیلا رہے تو دبئی میں خفیہ مذاکرات کیوں کررہے ہو؟ سینئرصحافی کی حکومت پر تنقید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ 380 بھارتی گروپ انتشار پھیلا رہے تو خفیہ مذاکرات کیوں کررہے ہو؟ بھارتی گروپس سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف مہم چلا رہے اور پاکستان میں انتشار پھیلا رہے ہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیاسی مخالفین پرتنقید کرکے چھوٹے پن کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم تنقید کی زد میں !

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا سیاسی مخالفین پرتنقید کرنا ، ان کا چھوٹا پن نظر آیا، عمران خان قوم سے یکجہتی واتحاد کیلئے تقریر کررہے تھے،پھر سیاسی مخالفین کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نے ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ٹی ایل پی کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، معاملہ حل نہ ہوا تو لاہور مزید پڑھیں

کارکنان کیلئے ویڈیو پیغام جاری کریں ، علماء کرام کا سربراہ تحریک لبیک سے مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے علماء کرام کے وفد نے جیل میں سربراہ کالعدم ٹی ایل پی سعد رضوی سے ملاقات کی، علماء نے سعد رضوی سے احتجاج ختم کرنے کی درخواست کی، انتشار اور جلاؤ گھیراؤ سے ملک مزید پڑھیں

علی محمد خان نے مستعفی ہونے کی دھمکی دینے سے متعلق نجی ٹی وی چینل کی خبر جھوٹی قرار دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)علی محمد خان نے مستعفی ہونے کی دھمکی دینے سے متعلق نجی ٹی وی چینل کی خبر جھوٹی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

سب اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کیا کرنا ہوگا، ندیم افضل چن نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ندیم افضل چن نے وزیراعظم سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو مذہبی آہنگی کی ضرورت ہے، موجودہ مسائل ایک دو حکومتوں میں پیدا مزید پڑھیں

اس سال صرف کتنے پاکستانی حج کا فریضہ ادا کرسکیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں ایک بار حج کی سعادت ضرور حاصل کرے۔ ہر سال لاکھوں پاکستانی بھی حج کی سعادت حاصل کرتے رہے ہیں۔ تاہم گزشتہ سال کورونا وبا کی وجہ مزید پڑھیں

مذاکرات کے 2 دور ہوچکے ہیں تیسرا کب ہوگا؟نورالحق قادی نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ 4 ماہ تک معاملہ حل کرنے کی کوششیں کیں لیکن بدقسمتی سے 20 اپریل کو احتجاج کی کال دے دی گئی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ نے حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے مابین معاہدے کی مخالفت کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے مابین ہونے والے معاہدے کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں