فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے بین الاقوامی اثرات سے آگاہ کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے فرانس کے سفیر کو نکالاتو اس سے بین الاقوامی سطح پر اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ہم ایک سفیر نکالیں گے، وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے، اعتزاز احسن

لاہور (نیوز ڈیسک) سنیئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہاہے کہ تحریک لبیک والوں نے جو کیا غلط کیا اس کا انہیں احساس ہونا چاہیے۔ہم ایک سفیر نکالیں گے وہ ستائیس سفیر یورپ سے نکال دیں گے۔امریکہ میں ایک پادری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے بھی فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکلانے کا مطالبہ کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز خان جازی بھی ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے حامی نکلے۔تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز خان نے تحریک لبیک کو پوری قوم مزید پڑھیں

کسی ڈیل کے ذریعے رہائی حاصل نہیں کروں گا، سعد رضوی

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد رضوی کو گرفتار کیا جس کے بعد ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ ان مظاہروں میں ملکی املاک کو نقصان بھی پہنچا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم اپنا پھیلایا ہوا کچرا خود سمٹیں یا گھر جائیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ہے وہی ٹھیک کریں یا پھر گھر جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

میں آپ کو جوتا اتار کر ماروں گا ،شاہد خاقان عباسی کی اسپیکر قومی اسمبلی کو دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور اسپیکر اسد قیصر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔حکومت نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرار داد ایوان مزید پڑھیں

حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے، مقدمات واپس نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے اور مقدمات واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ اور وزیر مذہبی امور نے پارلیمانی پارٹی کو ٹی مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد، ن لیگ کے اراکین کا قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے اراکین نے بھی قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا، اجلاس میں فرانسیسی سفیر کی قرار داد پیش کی جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے بارے میں قرارداد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت کی طرف سے آج قومی اسمبلی میں فرانس کا سفیر نکالنے کی قرارداد لائی جارہی ہے لیکن پاکستان مزید پڑھیں

رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاروں پرلاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

لاہور (نیوز ڈیسک) رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاروں پرلاہور ہائیکورٹ نے اظہار برہمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے رمضان بازاروں میں چینی کی خریداری کے لیے شہریوں کی لمبی لائنوں کا نوٹس لیتے ہوئے کل مزید پڑھیں