شاہد خاقان ایک جوتا ماریں گے تو دوسری طرف سے 100 مارے جائیں گے،حکومت کا سابق وزیراعظم کو جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو ایوان میں بات کرنے کی تمیز نہیں، اسپیکر کے ساتھ نارواسلوک کی مذمت کرتا ہوں، ان کا رویہ ایسے ہوتا ہے جیسے سارے زمانے کا مزید پڑھیں

نبی پاکﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے، وہ کسی مولوی یا پیر کا بھی نہیں،نورالحق قادری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ نبی پاکﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے، وہ کسی مولوی یا پیر کا نہیں، عمران خان نے دنیا کے کونے کونے تک ناموس رسالتﷺ کا مزید پڑھیں

نواز شریف نے جہانگیر ترین کو پارٹی میں لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور سینئر پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے مابین برف اب کچھ پگھلنا شروع ہو گئی ہے۔دونوں کے مابین گزشتہ کچھ عرصہ میں تلخیاں اور دوریاں بہت بڑھ گئی تھیں۔جس کے بعد چند مشترکہ مزید پڑھیں

ن لیگ نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے معاملے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ کیا گیا معاہدہ مکمل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

ابصار عالم جمہوریت اور سول بالادستی کیلئے اٹھتی ایک بہادراورحق پر مبنی آواز ہے،نواز شریف

لندن(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کا سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے پر ردعمل سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ کے رہنما نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، سربراہ کالعدم تحریک لبیک سعد رضوی کو رہا نہیں کیا جائےگا

لاہور(نیوز ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، انسداد دہشتگردی کے مقدمات بھی واپس نہیں ہوں گے اور ٹی ایل پی کالعدم جماعت ہی رہے گی۔ نجی ٹی وی دنیا مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، پسلی میں گولی لگی، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق چیئرمین پیمرا و سینئر صحافی ابصار عالم پر اسلام آباد کے ایف الیون پارک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس سے وہ زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ابصار عالم کو پیٹ پر گولی مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پیمرا و سینئرصحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے،صدر پی ایف یوجے ورکرز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت،سیکرٹری جنرل راجہ ریاض، آر آئی یو جے ورکرز کے صدر یاسر شہزاد شیخ، جنرل سیکرٹری عاطف شیرازی و دیگر عہدیداروں نے سابق چیئرمین پیمرا اور صحافی ابصار عالم پر مزید پڑھیں

احتجاج کرنے والوں سے رابطہ کرکےان کی ہر طرح سپورٹ کی جائے،نواز شریف کا اہم شخصیت سے رابطوں کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) گذشتہ ہفتے ملک بھر میں مذہبی جماعت کے کارکنان کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔اس دوران ملک کے مختلف شہروں میں توڑپھوڑ کے واقعات بھی سامنے آئے اور ایک افراتفری کی صورتحال رہی۔رمضان المبارک کے دوران لوگوں مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کروانے والی شخصیت کا نام سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک)کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ حکومت کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کروانے والی شخصیت کا نام سامنے آگیا ، حکومت اور کالعدم تحریک لبیک میں مذاکرات کی کامیابی میں گورنر چوہدری سرور نے اہم کردار ادا مزید پڑھیں