چھ سال بعد نائن زیرو آپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6 سال بعد نائن زیرو آپریشن کے 54 سے زائد مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلرز کو دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام سے بری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بارشیں ہیں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اسی دوران چند مقامات پر ژالہ باری مزید پڑھیں

پنجاب ہائوس مری کوہسار یونیورسٹی میں تبدیل، وزیراعظم نےافتتاح کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کردیا ہے، یونیورسٹی کے قیام کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر مری پہنچے،جہاں انہوں نے کوہسار یونیورسٹی کا افتتاح کیا، مزید پڑھیں

جمعہ کے دن انتہائی افسوسناک خبر، 144پاکستانی جان کی بازی ہار گئے، کہرام مچ گیا

اسلام آباد (نیوز دیسک) کوروناوبا کے باعث آج 144 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 5870 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ ، وفاقی حکومت نے مزید پابندیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز دیسک) اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگ بالخصوص خواتین عید کی شاپنگ ابھی سے کرلیں کیونکہ ہوسکتا ہے آگے لاک ڈاؤن لگ جائے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مزیدکتنے اراکین اسمبلی نےجہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کردیا، بڑی خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گورنرپنجاب سےجہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں نے ملاقات کی ، ملاقات کرنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس، متعدد اپوزیشن و حکومتی ارکان کالعدم تحریک لبیک کی آواز بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومتی اراکین قومی اسمبلی نے بھی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کردیا ہے۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا مزید پڑھیں

جمعہ کے دن لیگی کارکنان کیلئے بڑی خوشخبری، شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کے ضمانتی مچلکے منظور مزید پڑھیں

عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد اشتہاری ملزم نوازشریف مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی وزیراعظم سے ممکنہ ملاقات ، فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین اور مبینہ طور پر ان کی حمایت کرنے والے ارکان اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ ایم این ایز اور مزید پڑھیں