وزیراعظم اور خاتون اول نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور خاتون اوّل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، وزیراعظم کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کے دروازے کھولے گئے، عمران خان اور خاتون اوّل نے کعبہ کےاندر نوافل ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

اپنی قوم کو خوشخبری سنانا چاہتا ہوں ، ہم قائداعظمؒ کے پاکستان کے ٹریک پر واپس آ گئے،وزیراعظم کا خطاب

جدہ (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں روشن پاکستان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہاخبارات میں مایوسی کی خبریں آتی ہیں لیکن میں اپنی قوم کو خوشخبری سنانا چاہتا ہوں کہ اب وہ پاکستان بنے گا جو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین سیاستدان بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کر کے پاکستان کے پہلے سیاست دان بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا مزید پڑھیں

کسانوں کو کتنے لاکھ تک آسان شرائط پر قرض دیا جائے گا، خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا کامیاب جوان کے بعد کامیاب کسان پروگرام لانے کا فیصلہ، کسانوں کو 20 لاکھ روپے تک آسان شرائط پر قرض دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے کامیاب نوجوان کے بعد کسانوں کو مزید پڑھیں

جتنا زور لگانا ہے لگا لیں ، شہبازشریف لندن ضرور جائیں گے، ن لیگ کا حکومت کو چیلنج

لاہور( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ جتنا زور لگانا ہے لگا لیں ، شہبازشریف لندن ضرور جائیں گے ، یہ روک سکتے ہیں تو روک لیں۔ مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں حاضری،پیپلزپارٹی رہنما بھی وزیراعظم کے معترف

کراچی( نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سندھ کابینہ میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ بھی وزیراعظم عمران خان کے مدینہ منورہ کی مقدس دھرتی پر پاؤں رکھنے سے پہلے جوتے اتارنے کے عمل کی تعریف کرنے لگے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالفطرکس تاریخ کو ہوگی،فواد چوہدری نے اعلان کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی اور مصوم نمازیوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، خدیجہ زرین

اسلام آباد (پی کے نیوز) سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کی چیئرپرسن وویمن ونگ محترمہ خدیجہ زرین نے مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں اسرائیلی فوج کی بربریت کے شدید الفاظ سے مذمت کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی جانب مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا جوتوں سمیت مسجد اقصی میں داخل ہونا اور معصوم نمازیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنا کھلی بربریت ہے،خولہ خان

اسلام آباد (پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے فلسطینی نمازیوں پر ہونیوالے مظالم اور مسجد اقصی پر حملے کی بھرپور مذمت کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کا جوتوں سمیت مسجد اقصی میں مزید پڑھیں

ملازمت میں وقار کے اصول کو مدنظر رکھا جائے، انتقامی کارروائی قبول نہیں، آر آئی یو جے ورکرز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ورکرزکے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صحافیوں کے خلاف دھمکی آمیز رویہ قطعاً قابل قبول نہیں کسی بھی صحافی کے خلاف انتقامی کارروائی سے گریز کیا جائے اور ملازمت میں مزید پڑھیں