خوفناک سمندری طوفان پاکستان کی جانب بڑھنے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک)سمندری طوفان تاؤتے بھارت کے ساحلوں سے ٹکراتا ہوا پاکستان کی جانب بڑھنے لگا ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ، طوفان کے پیش نظر ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

سندھ میں پانی کا بحران پیدا کرنے پر حکومت نتائج کی ذمہ دار خود ہوگی ، بلاول

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے کا پانی مسلسل روک کر عمران خان کی حکومت نے سفاکیت کی انتہا کردی ، جان بوجھ کر سندھ مزید پڑھیں

احساس پروگرام دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل ہونے پر وزیراعظم خوشی سے نہال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا شمار عالمی سطح کے پہلے 4 بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں کرلیا ، اس پر وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مزید پڑھیں

پاکستان کی بزرگ خاتون سیاستدان بیگم نسیم ولی خان دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں

چارسدہ(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق ولی خان کی اہلیہ، اسفندیار ولی کی سوتیلی والدہ اورپاکستان کی بزرگ سیاستدان بیگم نسیم ولی خان دنیائے فانی سے مزید پڑھیں

بحرین کی جانب سے تحفہ، پاک بحریہ کا جہاز کورونا سے بچاؤ کا طبی سامان لے کر کراچی پہنچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز کورونا وباء سے بچاؤ کا طبی سامان لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز بحرین سے کورونا سے بچاؤ کا طبی سامان لے کر کراچی کی مزید پڑھیں

شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل 13 مئی بروز جمعرات کو ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کل بروز جمعرات 13 مئی کو عید الفطر منانے کا اعلان کردیا، کمیٹی کو 21 مرکزی 6 زونل شہادتیں موصول ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات ختم

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات ختم، ملک میں غروب آفتاب 7بجکر 22 منٹ پر ہوا، چاند نظر آںے کا امکان 7 بجکر 59 منٹ تک تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کا چاند مزید پڑھیں

میں مریم صفدر کا ترجمان نہیں ہوں ،محمد زبیر کا مریم صفدر کا ترجمان ہونے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مریم صفدر کا ترجمان ہونے سے انکار کر دیا۔محمد زبیر نے اینکر کو کہا کہ میں مریم نواز کا ترجمان ہوں،مریم صفدر کا مزید پڑھیں

ن لیگ کے سینئررہنما ٹک ٹاک اسٹار بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر ٹک ٹاک سٹار بن گئے۔ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے اپنے منفرد اور دبنگ انداز میں ٹک ٹاک پر انٹری دی، یہی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورے نے کام کردکھایا، سعودی عرب کا پاکستان کو کروڑوں ڈالرز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پچاس کروڑ ڈالر مزید دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے ملتان کے لیے تیس ارب سے مزید پڑھیں