کن علاقوں میں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس مزید پڑھیں

خاتون اینکر بارے قابل اعتراض مواد، اسد طورخود مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقامی صحافی اسد طور کی جانب سے مبینہ طور پر ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر کے خلاف سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق مقدمہ کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے حوالے سےقانون بنانے کی تیاریاں ، فواد چوہدری نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا کے حوالے سے قانون بنانے کا عندیہ دے دیا ، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ جعلی اور جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے قانون میں اصلاحات کی ضرورت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ٹک ٹاک پر انٹری

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے میک اپ آرٹسٹ کی وزیر اعلیٰ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی۔ چند روز قبل وزیر اعلیٰ نے میک اپ آرٹسٹ سے بال کٹوائے اور انٹرویو کے لیے میک اپ مزید پڑھیں

آلودگی ٹائم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے، رہنما تحریک انصاف طیبہ بتول

پشاور(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما طیبہ بتول نے کہا ہے کہ آلودگی کائنات کی سب سےبڑی دشمن ہے، آلودگی ایک ٹائم بم کی طرح ہے، ہر ایک اس ٹائم بم کو جہاں دل کررہا ہے پھینکتا جارہا ہے، مزید پڑھیں

معاشی طور پر پاکستان تباہ ہوچکا ہے،کوروناکی وجہ سے ملنے والے پیسے پر حکومت اترا رہی ہے

بھکر (نیوز ڈیسک)پی ڈی ایم سربراہ ایک عرصے بعد اب پھر ایکٹو ہو گئے ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ یا تو انہیں کہیں سے اشارہ ملا ہے یا پھر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کسی قسم کی یقین دہانی مزید پڑھیں

فیصل موورز کی تمام بسوں کے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)فیصل موورز کے موٹروے پر سفر کرنے پرپابندی عائد کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل موورز کی تمام بسوں کو موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ فیصل موورز مزید پڑھیں

پاک فوج کے جوان نے ڈیم میں گرنے والے 8 بچوں کو بچا لیا

گجر خان (نیوز ڈیسک)آرمی کے تیراک نے نہر میں گرنے والے 8 بچوں کو بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق پاک آرمی ٹیم کے مایہ ناز تیراک یاسین اعوان نے گوجر خان نڑالی ڈیم میں ڈوبنے والے 8 بچوں کو بحفاظت نکال مزید پڑھیں

شہباز شریف بیرون ملک نہیں جائیں گے ، مریم نواز کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بیرون ملک نہیں جائیں گے، کیوں کہ وہ یہاں مریم کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہتے ، ان خیالات کا اظہار دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث مزید پڑھیں

’ رائیونڈ کے وزیراعظم کو رعایت‘ ن لیگ کا بلاول بھٹو کے بیان پر دلچسپ ردعمل

لاہور (نیوز ڈیسک)گذشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ رائیونڈ کے وزیراعظم کو سزا کے باوجود بیرون ملک بھیج دیا جاتا ہے ، رائیونڈ کے وزیراعظم لندن میں بیٹھے ہیں ، یہ کس قسم مزید پڑھیں