سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی را کا تربیت یافتہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے سولجر بازارمیں بڑی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تربیت یافتہ ٹارگٹ کلرشمشاد خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بجلی جاتی ہے تو لوگ ہمیں گالیاں دیتے ہیں، حکومتی رکن اپنے ہی وزیر توانائی حماد اظہرپر برس پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پرحکومتی رکن نور عالم خان اپنے ہی وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر پر برس پڑے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا مزید پڑھیں

کراچی کی معروف شخصیت اور ملک ریاض نے کوڑیوں کے بھائو زمین لیکر ہیروں کے دام بیچی،سینئرصحافی کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ یہ ملک طاقتورں کے لیے ہے۔انہوں نےبحریہ ٹاؤن کراچی میں پیش آنے والے حالیہ واقعے سے متعلق تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہی مزید پڑھیں

گھوٹکی ٹرین حادثے میں جان کی بازی ہارنیوالے 25سالہ ریلوے پولیس اہلکار کی اگلے ماہ شادی تھی

گھوٹکی(نیوز ڈیسک)گھوٹکی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 25 سالہ ریلوے پولیس اہلکار علی ناصر شاہ کی اگلے ماہ شادی تھی۔دو دن قبل وہ اپنے کزن اور جگری دوست عامر حسین شاہ کے ساتھ شادی کی تمام تیاریوں، شیروانی اور مزید پڑھیں

پارٹی قیادت کو گالیاں، پی ٹی آئی رہنما کی آڈیو کال لیک ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) آزاکشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں لاہور کی پی ٹی آئی قیادت نے اعلیٰ قیادت پر پیسے لے کر ٹکٹیں فروخت کرنے کا الزام عائد کر دیا۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبرز اور پی ٹی آئی شمالی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ جہانگیر ترین پر مہربان، ایف بی آر کوجہانگیر ترین کیخلاف بڑے اقدام سے روک دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز کا آڈٹ کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ کرنے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

آپ اپنی شیڈو کابینہ بنائیں ، شہباز شریف کو پیغام مل گیا، ن لیگ نے پہلے 10وزراء کی فہرست بنالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اشارہ دینے والوں نے نہ صرف اشارہ دے دیا ہے بلکہ دو حرفی بات کہہ دی ہے کہ ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، حکومت پانچ سال پورے کرے گی لیکن اگر تبدیلی کی خواہش مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نئی مشکل میں پھنس گئے، ایف آئی اے کے بعد نیب کے ریڈار پر آگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماء جہانگیر ترین کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی ، حکومت نے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر جہانگیر ترین کے خلاف کیس نیب کو دینے پر غور شروع کردیا ، مزید پڑھیں

پاپا نے ماما کو مار کر گھر میں دفنایا، بچوں نے پولیس کو مخبری کر دی، گھر سے نعش برآمد

لاہور (نیوز ڈیسک) شوہر نے سابق بیوی کو قتل کر کے لاش دفنا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہرنس پورہ کے علاقے میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر 40 سالہ خاتون سابق شوہر کے ہاتھوں قتل ہو مزید پڑھیں

حادثات کا ذمہ دار ٹھہرانے پر ٹرین ڈرائیورز نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

گھوٹکی (نیوز ڈیسک)ٹرین حادثات کا ذمہ دار ٹھہرانے پر ٹرین ڈرائیورز نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین ڈرائیورز کی ایسوسی ایشن نے پاکستان ریلوے کی انتظامیہ کو خبردار کر دیا ہے کہ اس مزید پڑھیں