بجٹ میں موبائل کالز اور ٹیلی فون کالز پر ایک روپے فی کال کے حساب سے نیا ٹیکس لینے کی تیاریاں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) حکومت نے بجٹ میں فون کالز پر ایجوکیشن ٹیکس عائد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیلیفون اور موبائل کالز پر ایک مزید پڑھیں

ہمارے پاس ریلوے پٹری ٹھیک کرنے کی ٹیکنالوجی نہیں، وزیرریلوے نے ہاتھ کھڑے کردیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کی اپ گریڈیشن کیلئے 620 ارب روپے چاہئیں لیکن ہمارے پاس ریلوے پٹری ٹھیک کرنے کی ٹیکنالوجی نہیں ہے، حادثے کے ذمہ داروں کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کرنے کی تیاریاں

لاہور (نیوز ڈیسک ) کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت ہوئے اجلاس میں صوبے میں کورونا وبا کی صورتحال مزید پڑھیں

30 برس کی چھان بین مکمل، ریکوڈک کیس میں سابق عہدیداروں کے خلاف ناقابل تردید ثبوت مل گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 30 برس کی چھان بین کے بعد ریکوڈک کیس میں ملکی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف ناقابل تردید ثبوت اکٹھے کر لیے گئے، نیب نے حکومت بلوچستان کے سابق عہدیداروں مزید پڑھیں

قیامت خیز گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)قیامت خیز گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، بارشوں کا تگڑا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، رواں ماہ کے دوران بارشوں کے مزید 3 سلسلوں کی آمد کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سال مزید پڑھیں

مسلمان عید الاضحیٰ کی تیاریاں کرلیں، ماہرین فلکیات نے عید قربان کی تاریخ بتادی

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی ماہر فلکیات نے عید الاضحٰی کی تاریخ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی مسلمانوں کا بڑا اور خوشیوں سے بھرپور تہوار ہے۔ یہ تہوار حضرت ابراہیم کی قربانی کی یاد میں رب کی خوشنودی کے حصول مزید پڑھیں

پھر کہتا ہوں مشکل وقت چلا گیا، اب اچھا دور آگیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو معاشی کامیابیوں کواجاگر کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ پھر کہتا ہوں مشکل وقت چلا گیا، اب اچھا دور آگیا ہے، عوام کواب معاشی اور اقتصادی لحاظ سے مزید پڑھیں

ن لیگ کے دور حکومت میں اضافی بجلی اور بہتر ٹرانسمیشن سے لوڈشیڈنگ ختم ہوچکی تھی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ حکومت کی نااہلی و بدانتظامی کے باعث ہورہی ہے، عوام کو اس شدید گرمی میں حکومتی نااہلی کی بھاری مزید پڑھیں

اللہ کے رسولﷺ کی توہین کرنے والے کو اللہ نے دکھا دیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر کو تھپڑ پڑنے کے واقعے پر وزیر خارجہ کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانس کے صدر میکرون کو تھپڑ پڑنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

یااللہ رحم ، کراچی جانے والی ایک اور ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل بڑے حادثے سے بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ گدو اسٹیشن کے قریب خیبر میل پٹڑی سے اُتر گئی۔ خیبر میل کی اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے کسی مسافر مزید پڑھیں