لمبی کالز بھول جائیں ، حکومت نے 3منٹ سے زائد کالز پر ٹیکس لگادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے نئے بجٹ میں 3 منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر مزید پڑھیں

خدا کا شکر ہے، یہ مشکل وقت تھا گزر گیا، ہم نے اپنی بے گناہی ثابت کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی ۔اسی حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے عدالت میں کہا کہ خدا کا مزید پڑھیں

سرکاری تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

زبیرعمر ترسیلات زر میں اضافے پر حکومتی کارکردگی کے معترف، بھرپور کریڈٹ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیاسی مخالفین ایک دوسرے کی خامیاں نکالنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، لیکن اگر کوئی سیاسی مخالف حکومت کی کارکردگی کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ مزید پڑھیں

پاک چین دوستی زندہ باد، 10روپے کا نیا سکہ جاری کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے سفارتی روابط کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر حکومت نے 70 روپے کا ایک یادگاری سکہ جاری کردیا۔اس سکے کا اجرا بینک دولت پاکستان نے اسلام آباد آفس میں منعقدہ تقریب میں کیا مزید پڑھیں

ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے ساتھیوں سمیت کس جماعت میں شمولیت اختیار کرلی،جانئے

کراچی(نیوزڈیسک)ن لیگ کی 2 بڑی وکٹیں گر گئیں، سابق وزیراعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، دونوں رہنماؤں نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مزید پڑھیں

قہر کی گرمی اور لوڈ شیڈنگ ، حکومت سے اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر اور لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن نے سکولز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ، مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ عمران خان اینڈ کمپنی اپنی چوری، نااہلی اور نالائقی کا مزید پڑھیں

نئے مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگانے کی تجویز،حکومت نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگانے کی تجویز کو مسترد کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگانے کے فیصلے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کےد ور حکومت میں پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، رواں سال گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ ،پاکستان میں موجود گدھوں کی کل تعداد 56 لاکھ تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار، کئی افراد لقمہ اجل بن گئے

خضدار (نیوز ڈیسک) وڈھ سے دادو جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 16افراد موقعہ پر جاں بحق ہوئے جبکہ تیس کے قریب شدید زخمی ہیں۔زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں