
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، دوردرازعلاقوں سے شہریوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ایئرایمبولینس کیلئے 2 ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے، ایئرایمبولینس سروس کیلئے 50 کروڑ کے فنڈز منظور کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
































